"محمد ، عربی اک ، محمد ، عربی ۔ صابرظفر" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: صابر ظفر ==== {{نعت}} ==== محمد ۔ عربی اک ۔ محمد ۔ عربی خدا کے بعد ہیں مالک محمد ۔ عر...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
شاعر: [[صابر ظفر]] | شاعر: [[صابر ظفر]] | ||
مطبوعہ : [[نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 27]] | |||
==== {{نعت}} ==== | ==== {{نعت}} ==== | ||
سطر 31: | سطر 33: | ||
=== مزید دیکھیے === | |||
{{منتخب شاعری }} |
حالیہ نسخہ بمطابق 11:30، 15 دسمبر 2017ء
شاعر: صابر ظفر
مطبوعہ : نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 27
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
محمد ۔ عربی اک ۔ محمد ۔ عربی
خدا کے بعد ہیں مالک محمد ۔ عربی
خدا گواہ ، سمجھتا ہوں ان کو ختم رسل
مرے رسول ہیں ذالک محمد ۔ عربی
تمام نبیوں سے افضل نبی کا اسم ہے کیا
پکار اٹھیں سبھی سالک ۔ محمد ۔ عربی
محمد ۔ عربی کا خدا ہے زندہ خدا
سبھی سے بڑھ کے ہیں ناسک ۔ محمد ۔ عربی
نجات کا ہیں وسیلہ مرے لیے وہ ظفر
بتاچکے جو مسالک ، محمد ۔ عربی