"سانچہ:اس ماہ کی شخصیات" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;" | {| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;" | ||
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8| اس ماہ کی شخصیات | ! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8| اس ماہ کی شخصیات | ||
|-"style= align :center" | |||
| [[ملف:NaatKainat_awais_raza_qadri.jpg|200px|link=اویس رضا قادری]] | |||
| اویس رضا قادری [[کراچی]] کے مشہور و معروف اور ہر دلعزیز [[نعت خواں ]] ہیں ۔ آپ [[17 اکتوبر]] [[1969]] کو [[میٹھا در ]]، [[کراچی]] میں پیدا ہوئے ۔ 8 سال کی عمر میں[[الحاج اشرف یوسفی ]] سے متاثر ہوکر [[نعت خوانی]] شروع کی ۔ اویس رضا قادری کا عروج ان کی ایک عربی نعت "النبی صلوا علیہ " سے ہوا ۔ اور پھر وہ پاکستان کے صف اول کے نعت خوانوں میں شمار ہونے لگے ۔ اویس رضا قادری نے نعت خوانی کو مشن بنایا ہوا ہے ۔ | |||
|- | |- | ||
| [[ملف: | | [[ ملف: Adeeb Rai Puri.jpg|200px|link=ادیب رائے پوری]] | ||
| [[ | | سید حسین علی المعروف ادیب رائے پوری [[1928]] میں رائے پور [[بھارت]] میں پیدا ہوئے. [[فارسی]] گھر کی زبان تھی ۔انکےفارسی اساتذہ میں مولانا عبدالرحمن الہ آبادی ، ماسٹر شیو پرشاد جبکہ شاعری میں فدا خالد دہلوی شامل ہیں ۔سلسلہ عالیہ سہروردیہ میں پیر آفاق سہروردی سے دستِ بیعت تھے ۔ وہ [[13 اگست]] [[1947]] کو پاکستان ہجرت کر کے آۓ ۔اور کراچی (سندھ ) میں مستقل سکونت اختیار کی ۔ | ||
|} | |||
|} |
نسخہ بمطابق 23:05، 30 ستمبر 2017ء
اس ماہ کی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() |
اویس رضا قادری کراچی کے مشہور و معروف اور ہر دلعزیز نعت خواں ہیں ۔ آپ 17 اکتوبر 1969 کو میٹھا در ، کراچی میں پیدا ہوئے ۔ 8 سال کی عمر میںالحاج اشرف یوسفی سے متاثر ہوکر نعت خوانی شروع کی ۔ اویس رضا قادری کا عروج ان کی ایک عربی نعت "النبی صلوا علیہ " سے ہوا ۔ اور پھر وہ پاکستان کے صف اول کے نعت خوانوں میں شمار ہونے لگے ۔ اویس رضا قادری نے نعت خوانی کو مشن بنایا ہوا ہے ۔ | ||||||
![]() |
سید حسین علی المعروف ادیب رائے پوری 1928 میں رائے پور بھارت میں پیدا ہوئے. فارسی گھر کی زبان تھی ۔انکےفارسی اساتذہ میں مولانا عبدالرحمن الہ آبادی ، ماسٹر شیو پرشاد جبکہ شاعری میں فدا خالد دہلوی شامل ہیں ۔سلسلہ عالیہ سہروردیہ میں پیر آفاق سہروردی سے دستِ بیعت تھے ۔ وہ 13 اگست 1947 کو پاکستان ہجرت کر کے آۓ ۔اور کراچی (سندھ ) میں مستقل سکونت اختیار کی ۔ |