"26 ستمبر 2017 ۔ نعت ورثہ میں صبیح الدین رحمانی کی آمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:

{|
{|
| پاکستان کے معروف  [[نعت گو]] [[نعت خواں]]،نعت کے حوالے سے درجنوں کتابوں کے مولف، [[نعت ریسرچ سنٹر، کراچی]] کے صدر  [[صبیح الدین رحمانی ]] آج  [[26 ستمبر ]] [[2017 ]] کو لاہور میں مصروف عمل رہے ۔  بہت سی دیگر سرگرمیوں میں ایک اہم سرگرمی [[نعت ورثہ ]] کی ٹیم سے پاکستان میں [[نعت خوانی ]] کی تاریخ پر تحقیق کے حوالے سے  ہونے والی ایک ملاقات تھی ۔ اس ملاقات [[نعت ورثہ]] کی طرف سے معروف نعت خوانان [[ اختر حسین قریشی]]، [[ارشاد اعظم چشتی ]]،  [[ توفیق احمد توفیق ]] ، [[عابد روف قادری]]، [[نعت انٹرنینشل مرکز، لاہور]] کے  صدر [[ارسلان احمد ارسل ]]، نعت کائنات کے ایڈیٹر [[ابوالحسن خاور]] اور نعت ورثہ کی تحقیقی ٹیم کے سربراہ  [[صابر نائب ]] نے شرکت ۔ تلاوت و نعت کے بعد [[صابر نائب ]] نے اب تک ہونے والی تحقیق اور اس کے معیار پر آگاہی دی ۔ جس پر حاضرین نے اپنی آراء دیں ۔ طے یہ پایا کہ پہلے مرحلے میں ان نعت خوانوں کے حالات زندگی پر کام کیا جائے گا جو
| [[ملف:Temp naat virsa.jpg|400px|link=نعت ورثہ میں صبیح الدین رحمانی کی آمد]]

|}
|}
* کم از کم کسی ایک صوبے میں نامور ہوں  
* کم از کم کسی ایک صوبے میں نامور ہوں  

نسخہ بمطابق 18:25، 26 ستمبر 2017ء

پاکستان کے معروف نعت گو نعت خواں،نعت کے حوالے سے درجنوں کتابوں کے مولف، نعت ریسرچ سنٹر، کراچی کے صدر صبیح الدین رحمانی آج 26 ستمبر 2017 کو لاہور میں مصروف عمل رہے ۔ بہت سی دیگر سرگرمیوں میں ایک اہم سرگرمی نعت ورثہ کی ٹیم سے پاکستان میں نعت خوانی کی تاریخ پر تحقیق کے حوالے سے ہونے والی ایک ملاقات تھی ۔ اس ملاقات نعت ورثہ کی طرف سے معروف نعت خوانان اختر حسین قریشی، ارشاد اعظم چشتی ، توفیق احمد توفیق ، عابد روف قادری، نعت انٹرنینشل مرکز، لاہور کے صدر ارسلان احمد ارسل ، نعت کائنات کے ایڈیٹر ابوالحسن خاور اور نعت ورثہ کی تحقیقی ٹیم کے سربراہ صابر نائب نے شرکت ۔ تلاوت و نعت کے بعد صابر نائب نے اب تک ہونے والی تحقیق اور اس کے معیار پر آگاہی دی ۔ جس پر حاضرین نے اپنی آراء دیں ۔ طے یہ پایا کہ پہلے مرحلے میں ان نعت خوانوں کے حالات زندگی پر کام کیا جائے گا جو Temp naat virsa.jpg
  • کم از کم کسی ایک صوبے میں نامور ہوں
  • نعت خوانی میں اس کی روایت اور روحداری کا خیال رکھتے ہوں ۔
  • 1980 سے پہلے پیدا ہوئے ہوں ۔
  • مضافات میں نعت خوانی کے فروغ کے لیے ان شرائط کو کچھ نرم کیا جا سکتا ہے لیکن بڑے شہروں میں ان شرائظ کی سختی سے پابندی کی جائے

یہ نشست قریبا دو گھنٹے جاری رہی ۔ اور اس کام میں خیر وبرکت کی دعاوں پر اختتام پذیر ہوئی ۔