"نعتاں میرے حضور دیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(« {{بسم اللہ }} زمرہ : کتابوں کا تعارف کتاب : نعتاں میرے حضورﷺ دیاں شاعر: حاجی محمد لطیف کھوکھر پبلشر: وفائے پاکستان پبلشرز، موہنی روڈ لاہور 03214142662 صفحات : 128 قیمت: 500 روپے سال ِ اشاعت : 2023 تعارف کنندہ : ارسلان ارشد ===نعتاں میرے حضورﷺ د...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
 
[[فائل:FB IMG 1690887336725.jpg|تصغیر]]
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}



حالیہ نسخہ بمطابق 12:19، 1 اگست 2023ء

FB IMG 1690887336725.jpg

کتاب : نعتاں میرے حضورﷺ دیاں

شاعر: حاجی محمد لطیف کھوکھر

پبلشر: وفائے پاکستان پبلشرز، موہنی روڈ لاہور 03214142662

صفحات : 128

قیمت: 500 روپے

سال ِ اشاعت : 2023

تعارف کنندہ : ارسلان ارشد

نعتاں میرے حضورﷺ دیاں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اس کتاب کے تخلیق کار حاجی محمد لطیف کھوکھر لاہور سے تعلق رکھنے والے شاعر و نثر نگار ہیں اب تک ان کی کئی کتب شائع ہو چکی ہیں "نعتاں میرے حضورﷺ دیاں" اُن کا تیسرا مجموعہ نعت ہے۔ پہلے دونوں مجموعوں کی طرح یہ مجموعہ بھی پنجابی زبان میں ہے۔ اس کتاب میں 9 حمدیں 43 نعتیں، شبِ قدر کے حوالے سے 1 کلام، اور صحابہ کرامؓ و امام حسنؓ کی بارگاہ میں ایک ایک منقبت کا نذرانہ شامل ہے۔

اقبال راہی، عبدالمجید چٹھہ اور محمد اکرم قلندری نے مختصر مضامین کی صورت کتاب اور صاحبِ کتاب بارے اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہے