"آپ سے اذن عطا ہوتاہے، بات سجھائی جاتی ہے ۔ شعیب احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: شعیب احمد برائے : نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 26 ==== {{نعت}} ==== آپ سے اذن عطا ہوتاہے،با...)
 
سطر 8: سطر 8:

آپ سے اذن عطا ہوتاہے،بات سجھائی جاتی ہے نعت کہاں لکھی جاتی ہے،یہ لکھوائی جاتی ہے
آپ سے اذن عطا ہوتاہے،بات سجھائی جاتی ہے

یہ وہ صنف ہے جس کوفرشتے ہاتھوں ہاتھ سمیٹتے ہیں یہ وہ چیز ہے جو سرکار کو جا کے دکھائی جاتی ہے
نعت کہاں لکھی جاتی ہے،یہ لکھوائی جاتی ہے

یہ وہ کام ہے جو کروایا جاتاہے دل والوں سے یہ خوشبو شاداب علاقوں میں مہکائی جاتی ہے

یہ وہ کرم ہے مالک کا جو کسی کسی پر ہوتا ہے یہ دستار محبت والوں کو پہنائی جاتی ہے
یہ وہ صنف ہے جس کوفرشتے ہاتھوں ہاتھ سمیٹتے ہیں

یہ احسان شعیبؔ ہے مجھ پر کالی کملی والے کا یہ سوغات مدینے سے مجھ کو بھجوائی جاتی ہے
یہ وہ چیز ہے جو سرکار کو جا کے دکھائی جاتی ہے

یہ وہ کام ہے جو کروایا جاتاہے دل والوں سے
یہ خوشبو شاداب علاقوں میں مہکائی جاتی ہے
یہ وہ کرم ہے مالک کا جو کسی کسی پر ہوتا ہے
یہ دستار محبت والوں کو پہنائی جاتی ہے
یہ احسان شعیبؔ ہے مجھ پر کالی کملی والے کا
یہ سوغات مدینے سے مجھ کو بھجوائی جاتی ہے

=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

{{منتخب شاعری }}
{{منتخب شاعری }}

نسخہ بمطابق 22:13، 30 دسمبر 2017ء

شاعر: شعیب احمد

برائے : نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 26

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

آپ سے اذن عطا ہوتاہے،بات سجھائی جاتی ہے

نعت کہاں لکھی جاتی ہے،یہ لکھوائی جاتی ہے

یہ وہ صنف ہے جس کوفرشتے ہاتھوں ہاتھ سمیٹتے ہیں

یہ وہ چیز ہے جو سرکار کو جا کے دکھائی جاتی ہے

یہ وہ کام ہے جو کروایا جاتاہے دل والوں سے

یہ خوشبو شاداب علاقوں میں مہکائی جاتی ہے

یہ وہ کرم ہے مالک کا جو کسی کسی پر ہوتا ہے

یہ دستار محبت والوں کو پہنائی جاتی ہے

یہ احسان شعیبؔ ہے مجھ پر کالی کملی والے کا

یہ سوغات مدینے سے مجھ کو بھجوائی جاتی ہے

مزید دیکھیے

زیادہ پڑھے جانے والے کلام