"منکرختم نبوت غرق ہو۔ ارسلان احمد ارسل" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر : ارسلان احمد ارسل === {{نعت }} === منکر ختم نبوت! غرق ہو تجھ سے ہو کیسی مروت' غرق ہو...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Naat Kaainaat Arslan Ahmad Arsal.jpg|link=ارسلان احمد ارسل]]
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}



نسخہ بمطابق 18:50، 16 اکتوبر 2017ء

Naat Kaainaat Arslan Ahmad Arsal.jpg

شاعر : ارسلان احمد ارسل

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

منکر ختم نبوت! غرق ہو

تجھ سے ہو کیسی مروت' غرق ہو


ڈوب کے مرجائیں ایسے حکمراں

ایسی بے غیرت قیادت غرق ہو


میں اعلی الاعلان کرتا ہوں لعیں !

تجھ سے اعلان بغاوت ' غرق ہو


اس سے تیری اور بھی ظاہر ہوئی

ذہن کی ساری خباثت غرق ہو


عزت و حرمت رسول پاک کی

دیں میں سمجھے جو بھی بدعت, غرق ہو


مرتبہ پائے غلام مصطفی

دشمن احمد کی عزت غرق ہو


نعت سے ہٹ کر اگر کچھ بھی کہا

یہ نہ ہو ارسل, ریاضت غرق ہو


اس ہفتے کا انتخاب

زیادہ پڑھے جانے والے کلام