"یہ کیفیت جو مری بے خودی کی ہے ۔ سوزڈیروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: سوزڈیروی ==== {{نعت}} ==== یہ کیفیت جو مری بے خودی کی ہے اک انبساط ثنائے محمدی کی ہے...)
 
 
سطر 6: سطر 6:




یہ کیفیت جو مری بے خودی کی ہے
یہ کیفیت جو مری بے خودی کی ہے <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>


اک انبساط ثنائے محمدی کی ہے
اک انبساط ثنائے محمدی کی ہے
سطر 44: سطر 44:


برائے مدحتِ آقا سخنوری کی ہے
برائے مدحتِ آقا سخنوری کی ہے
=== حواشی و حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 20:11، 14 اگست 2017ء


شاعر: سوزڈیروی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

یہ کیفیت جو مری بے خودی کی ہے <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>

اک انبساط ثنائے محمدی کی ہے


مرے رسول کا احساں ہے ساری دنیا پر

مرے رسول نے دنیا کی رہبری کی ہے


کسی کے دل میں مقامِ رسول کتنا ہے

یہ بات تو ادراک وآگہی کی ہے


وفا بھی آپ کی معراج پر ہے پیارے رسول

کہ راہِ حق میں ہر اک طرح کی سعی کی ہے


کروں گا کیا بھلا دنیا کو لے کے میں آقا

مجھے تو آرزو بس آپ کی گلی کی ہے


رسولِ پاک کی الفت کا جام پینے دے

نمو اسی سے تو زاہد یہ زندگی کی ہے


یوں احترامِ صحابہ بھی ہم پہ لازم ہے

مرے نبی سے صحابہ نے دوستی کی ہے


بروزِ حشر شفاعت نصیب ہوگی سوز

برائے مدحتِ آقا سخنوری کی ہے

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]