"تبادلۂ خیال:بی بی آمنہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
بارك فيك الله من غلام * يا ابن الذي من حومة الحمام | بارك فيك الله من غلام * يا ابن الذي من حومة الحمام | ||
اللہ تمہیں بابرکت لڑکا بنائے، اے اس باپ کے بیٹے جو جنگ کی سختی کے مقام سے نہیں گھبراتا۔ | |||
نجا بعون الملك المنعام * فودي غداة الضرب بالسهام | نجا بعون الملك المنعام * فودي غداة الضرب بالسهام | ||
نعمت دینے والے بادشاہ کی مدد سے بچ گیا، جس دن قرعہ اندازی ہوئی، تو اس کی دیت ، | |||
بمائة من إبل سوام * إن صح ما أبصرت في منامي | بمائة من إبل سوام * إن صح ما أبصرت في منامي | ||
سو اونٹ ٹھہری، اگر وہ بات صحیح ہے جو میں نے خواب میں دیکھی، | |||
فأنت مبعوث إلى الأنام * من عند ذي الجلال والاكرام | فأنت مبعوث إلى الأنام * من عند ذي الجلال والاكرام | ||
تو تم ذی الجلال والاکرام کی طرف سے تمام لوگوں کے لئےبھیجے گئے ہو ۔ | |||
تبعث في الحل وفي الحرام * تبعث بالتحقيق والإسلام | تبعث في الحل وفي الحرام * تبعث بالتحقيق والإسلام | ||
ارض حل و حرم کے طرف، حق اور اسلام کے ساتھ۔ | |||
دين أبيك البر إبراهام * تبعث بالتخفيف والإسلام | دين أبيك البر إبراهام * تبعث بالتخفيف والإسلام | ||
تمہارے نیک باپ ابراہیم کے دین کے ساتھ، جواسلام ہے اور آسانی والا دین ہے ۔ | |||
أن لا تواليها مع الأقوام * فالله أنهاك عن الأصنام | أن لا تواليها مع الأقوام * فالله أنهاك عن الأصنام | ||
تمہیں وصیت کرتی ہوں کہ خدا کے لئے قوم کے ساتھ بتوں سے محبت نہ کرنا۔ | تمہیں وصیت کرتی ہوں کہ خدا کے لئے قوم کے ساتھ بتوں سے محبت نہ کرنا۔ | ||
http://shamela.ws/browse.php/book-26568/page-309 |
حالیہ نسخہ بمطابق 22:26، 9 جولائی 2017ء
بارك فيك الله من غلام * يا ابن الذي من حومة الحمام اللہ تمہیں بابرکت لڑکا بنائے، اے اس باپ کے بیٹے جو جنگ کی سختی کے مقام سے نہیں گھبراتا۔ نجا بعون الملك المنعام * فودي غداة الضرب بالسهام نعمت دینے والے بادشاہ کی مدد سے بچ گیا، جس دن قرعہ اندازی ہوئی، تو اس کی دیت ، بمائة من إبل سوام * إن صح ما أبصرت في منامي سو اونٹ ٹھہری، اگر وہ بات صحیح ہے جو میں نے خواب میں دیکھی، فأنت مبعوث إلى الأنام * من عند ذي الجلال والاكرام تو تم ذی الجلال والاکرام کی طرف سے تمام لوگوں کے لئےبھیجے گئے ہو ۔ تبعث في الحل وفي الحرام * تبعث بالتحقيق والإسلام ارض حل و حرم کے طرف، حق اور اسلام کے ساتھ۔ دين أبيك البر إبراهام * تبعث بالتخفيف والإسلام تمہارے نیک باپ ابراہیم کے دین کے ساتھ، جواسلام ہے اور آسانی والا دین ہے ۔
أن لا تواليها مع الأقوام * فالله أنهاك عن الأصنام
تمہیں وصیت کرتی ہوں کہ خدا کے لئے قوم کے ساتھ بتوں سے محبت نہ کرنا۔ http://shamela.ws/browse.php/book-26568/page-309