"رتوں کی بجتی گھنٹیاں ۔ ثروت حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} زمرہ: شعراء زمرہ: نعت گو شعراء ==== نعتیہ نظم ==== رتوں کی بجتی گھنٹیاں صدیوں کی گردا...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف 2 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]




سطر 28: سطر 25:
سب کو ملے امان
سب کو ملے امان


==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ====
آنکھ روشن تھی دل معطر تھا
لمحہ مدحت پیمبر تھا
آدمی اس بہار سے پہلے
خشت اورخاک کے برابر تھا
ذہن و دل تھے، مگر غبار آلود
آئینہ تھا، مگر مکدر تھا
اور پھر آمد محمد سے
حلقہ آب و گل معطر تھا
صبح تھی اور خوشبوئے فاران
شام تھی اور چراغ منبر تھا
خاک انداز سطوت کسری
سرنگوں ایسے شان قیصر تھا
اک اسی در سے ہم کو نسبت تھی
اک وہی نام ہم کو ازبر تھا
==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم 2 ====
کون اس بھید کو پاسکتا ہے
کوئی کہاں تک جاسکتا ہے
کب وہ یاد سمٹ سکتی ہے
کب وہ نشاں دھندلا سکتا ہے
صدیاں حیرانی میں گم ہیں
کون وہ نام بھلا سکتا ہے
شام ابد کا ایک ستارہ
کتنے چراغ جلا سکتا ہے
اک انسان اسی دنیا کا
کتنی فصیلیں ڈھا سکتا ہے
بھپرے ساگر کی لہروں کو
زنجیریں پہنا سکتا ہے
خار و خس و خاشاک دلوں کا
شعلہ بن کے جلا سکتا ہے





حالیہ نسخہ بمطابق 18:00، 3 جولائی 2017ء


نعتیہ نظم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

رتوں کی بجتی گھنٹیاں

صدیوں کی گردان

آتے جاتے قافلے

پتیا ریگستان

اوجھل سارے راستے

بوجھل پیر، جوان

لیکن اس اندھیر میں

ایک وہ نخلستان

جس کی ٹھنڈی چھاوں میں

سب کو ملے امان


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آرزو لکھنوی | ابن صفی | پروین شاکر | تنظیم الفردوس | ثروت حسین | جمیل الدین عالی | جون ایلیا | حفیظ ہوشیار پوری | حمایت علی شاعر | رسا چغتائی | رئیس امروہوی | شان الحق حقی | عزم بہزاد | عقیل عباس جعفری | عنبرین حسیب عنبر | فرمان شیخ پوری | کاشف حسین غائر | لیاقت علی عاصم | محسن بھوپالی | نصیر ترابی