"سلام اے آمنہ کے لال، اے محبوب سبحانی ۔ حفیظ جالندھری" کے نسخوں کے درمیان فرق
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر : بیدم شاہ وارثی ==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ==== سلام اے آمنہ کے لال اے مح...) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (Admin نے صفحہ سلام اے آمنہ کے لال، اے محبوب سبحانی ۔ بیدم شاہ وارثی کو بجانب سلام اے آمنہ کے لال، اے محبوب سبحانی ۔ حفیظ جالندھری منتقل کیا) |
||
(2 صارفین 3 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ}} | {{بسم اللہ}} | ||
شاعر : [[ | شاعر : [[حفیظ جالندھری]] | ||
==== نعت رسول اللہ | ==== نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ==== | ||
سطر 9: | سطر 9: | ||
سلام اے فخرِ موجودات فخرِ نوع انسانی | سلام اے فخرِ موجودات فخرِ نوع انسانی | ||
سلام اے ظلِ رحمانی، سلام اے نورِ یزدانی | سلام اے ظلِ رحمانی، سلام اے نورِ یزدانی | ||
ترا نقشِ قدم ہے زندگی کی لوحِ پیشانی | ترا نقشِ قدم ہے زندگی کی لوحِ پیشانی | ||
| | ||
سلام اے سرِ وحدت اے سراجِ بزمِ ایمانی | سلام اے سرِ وحدت اے سراجِ بزمِ ایمانی | ||
زہے یہ عزت افزائی، زہے تشریف ارزانی | زہے یہ عزت افزائی، زہے تشریف ارزانی | ||
| | ||
ترے آنے سے رونق آگئی گلزارِ ہستی میں | ترے آنے سے رونق آگئی گلزارِ ہستی میں | ||
شریکِ حال قسمت ہو گیا پھرفضلِ ربانی | شریکِ حال قسمت ہو گیا پھرفضلِ ربانی | ||
| | ||
سلام اے صاحبِ خلقِ عظیم انساں کو سکھلا دے | سلام اے صاحبِ خلقِ عظیم انساں کو سکھلا دے | ||
یہی اعمالِ پاکیزہ یہی اشغالِ روحانی | یہی اعمالِ پاکیزہ یہی اشغالِ روحانی | ||
| | ||
تری صورت، تری سیرت، ترا نقشا، ترا جلوہ | تری صورت، تری سیرت، ترا نقشا، ترا جلوہ | ||
تبسم، گفتگو، بندہ نوازی، خندہ پیشانی | تبسم، گفتگو، بندہ نوازی، خندہ پیشانی | ||
| | ||
اگرچہ فقرُ فخری رتبہ ہے تیری قناعت کا | اگرچہ فقرُ فخری رتبہ ہے تیری قناعت کا | ||
مگر قدموں تلے ہے فرِ کسرائی و خاقانی | مگر قدموں تلے ہے فرِ کسرائی و خاقانی | ||
| | ||
زمانہ منتظر ہے اب نئی شیرازہ بندی کا | زمانہ منتظر ہے اب نئی شیرازہ بندی کا | ||
بہت کچھ ہو چکی اجزائے ہستی کی پریشانی | بہت کچھ ہو چکی اجزائے ہستی کی پریشانی | ||
| | ||
زمیں کا گوشہ گوشہ نور سے معمور ہو جائے | زمیں کا گوشہ گوشہ نور سے معمور ہو جائے | ||
ترے پرتو سے مل جائے ہر اک ذرے کو تابانی | ترے پرتو سے مل جائے ہر اک ذرے کو تابانی | ||
| | ||
حفیظ بے نوا کیا ہے گدائے کوچہِ الفت | حفیظ بے نوا کیا ہے گدائے کوچہِ الفت | ||
عقیدت کی جبیں تیری مروت سے ہے نورانی | عقیدت کی جبیں تیری مروت سے ہے نورانی | ||
| | ||
ترا در ہو مرا سر ہو مرا دل ہو ترا گھر ہو | ترا در ہو مرا سر ہو مرا دل ہو ترا گھر ہو | ||
تمنا مختصر سی ہے مگر تمہید طولانی | تمنا مختصر سی ہے مگر تمہید طولانی | ||
| | ||
سلام ، اے آتشیں زنجیرِ باطل توڑنے والے | سلام ، اے آتشیں زنجیرِ باطل توڑنے والے | ||
سلام، اے خاک کے ٹوٹے ہوئے دل جوڑنے والے | سلام، اے خاک کے ٹوٹے ہوئے دل جوڑنے والے | ||
=== نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی === | === نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی === | ||
[http://www.naatview.com/1350-2/ | سید مسعود عباسی کی آواز میں] | |||
==== مزید دیکھیے ==== | ==== مزید دیکھیے ==== |
حالیہ نسخہ بمطابق 19:05، 14 ستمبر 2017ء
شاعر : حفیظ جالندھری
نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
سلام اے آمنہ کے لال اے محبوب سبحانی
سلام اے فخرِ موجودات فخرِ نوع انسانی
سلام اے ظلِ رحمانی، سلام اے نورِ یزدانی
ترا نقشِ قدم ہے زندگی کی لوحِ پیشانی
سلام اے سرِ وحدت اے سراجِ بزمِ ایمانی
زہے یہ عزت افزائی، زہے تشریف ارزانی
ترے آنے سے رونق آگئی گلزارِ ہستی میں
شریکِ حال قسمت ہو گیا پھرفضلِ ربانی
سلام اے صاحبِ خلقِ عظیم انساں کو سکھلا دے
یہی اعمالِ پاکیزہ یہی اشغالِ روحانی
تری صورت، تری سیرت، ترا نقشا، ترا جلوہ
تبسم، گفتگو، بندہ نوازی، خندہ پیشانی
اگرچہ فقرُ فخری رتبہ ہے تیری قناعت کا
مگر قدموں تلے ہے فرِ کسرائی و خاقانی
زمانہ منتظر ہے اب نئی شیرازہ بندی کا
بہت کچھ ہو چکی اجزائے ہستی کی پریشانی
زمیں کا گوشہ گوشہ نور سے معمور ہو جائے
ترے پرتو سے مل جائے ہر اک ذرے کو تابانی
حفیظ بے نوا کیا ہے گدائے کوچہِ الفت
عقیدت کی جبیں تیری مروت سے ہے نورانی
ترا در ہو مرا سر ہو مرا دل ہو ترا گھر ہو
تمنا مختصر سی ہے مگر تمہید طولانی
سلام ، اے آتشیں زنجیرِ باطل توڑنے والے
سلام، اے خاک کے ٹوٹے ہوئے دل جوڑنے والے
نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]