"اسی سے ہے لقب پاک سرور کونین منشی بشیشور پرشاد منور لکھنوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: اسی سے ہے لقب پاک سرور کونین یہ عرش و فرش یہ کل کائنات آپ کی ہے ہے مرتبہ اسے دارالسلام کا حاصل شر...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
شاعر :[[ منشی بشیشور پرشاد منور لکھنوی ]]
=== نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ===
اسی سے ہے لقب پاک سرور کونین
اسی سے ہے لقب پاک سرور کونین


یہ عرش و فرش یہ کل کائنات آپ کی ہے
یہ عرش و فرش یہ کل کائنات آپ کی ہے




ہے مرتبہ اسے دارالسلام کا حاصل
ہے مرتبہ اسے دارالسلام کا حاصل


شریک دل نگہ التفات آپ کی ہے
شریک دل نگہ التفات آپ کی ہے




عرب کو جس نے بنایا جواب صد فردوس
عرب کو جس نے بنایا جواب صد فردوس


بس ایک ذات ستودہ صفات آپ کی ہے


بس ایک ذات ستودہ صفات آپ کی ہے


ہے کون شیخ معظم کی جو کرے تردید


خدا کے بعد اگر ہے تو ذات آپ کی ہے


ہے کون شیخ معظم کی جو کرے تردید


=== مزید دیکھیے ===


خدا کے بعد اگر ہے تو ذات آپ کی ہے
[[رانا بھگوان داس ]] | [[ فراق گورکھپوری ]] | [[ دلو رام کوثری ]] | [[ عرش ملیسانی ]] | [[ ستیہ پال آنند ]] | [[ کنور مہندر سنگھ بیدی ]] | [[ پنڈت ہری چند اختر ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 17:14، 7 مارچ 2017ء

شاعر :منشی بشیشور پرشاد منور لکھنوی

نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اسی سے ہے لقب پاک سرور کونین

یہ عرش و فرش یہ کل کائنات آپ کی ہے


ہے مرتبہ اسے دارالسلام کا حاصل

شریک دل نگہ التفات آپ کی ہے


عرب کو جس نے بنایا جواب صد فردوس

بس ایک ذات ستودہ صفات آپ کی ہے


ہے کون شیخ معظم کی جو کرے تردید

خدا کے بعد اگر ہے تو ذات آپ کی ہے


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

رانا بھگوان داس | فراق گورکھپوری | دلو رام کوثری | عرش ملیسانی | ستیہ پال آنند | کنور مہندر سنگھ بیدی | پنڈت ہری چند اختر