"صفتاں سرکارﷺ دیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(« {{بسم اللہ }} زمرہ : کتابوں کا تعارف کتاب : صفتاں سرکارﷺ دیاں شاعر: عبدالوحید بسمل پبلشر: نستعلیق مطبوعات، الفیروز سنٹر غزنی سٹریٹ، اردو بازار لاہور 03004489310 صفحات : 120 قیمت: 600 روپے سالِ اشاعت : 2023 تعارف کنندہ : ارسلان ارشد === صفتاں...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف 2 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
 
[[فائل:FB IMG 1690887056527.jpg|تصغیر]]
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}

سطر 20: سطر 20:
=== صفتاں سرکارﷺ دیاں ===
=== صفتاں سرکارﷺ دیاں ===

  ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے عبدالوحید بسمل نے اپنی مادری زبان ہندکو میں نعتیہ مجموعہ تخلیق کر کے بارگاہِ رسالت مآب میں پیش کیا ہے عمدہ ٹائٹل کے ساتھ شائع ہونے والے اس مجموعہء کلام میں 2 حمدیہ کلام اور 28 نعتوں کے علاوہ امامِ عالی مقامؓ و شہدائے کربلا کی بارگاہ میں 6 نذرانہ ہائے سلام بھی شامل ہیں۔
   
ڈاکٹر عادل سعید قریشی، پروفیسر محمد نوید، قاضی ناصر بخت یار خان، حافظ محمد سراج قریشی اور حسن عباسی نے اپنے مضامین جبکہ امتیاز الحق امتیاز، سہیل احمد صمیم، سید سجاد حسین رضا بخاری اور آصف ثاقب نے مختصر تاثرات کی صورت میں عبدالوحید بسمل کی اس کاوش پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے

سطر 34: سطر 35:
تُسدا عاشق تُسدا بسملؔ
تُسدا عاشق تُسدا بسملؔ

میں نے دامن چھوڑاں آقاﷺ
میں نہ دامن چھوڑاں آقاﷺ

سطر 48: سطر 49:
دیخڑیں، سُنڑیں، بولڑیں دا دیو اس آں بی چج آقاﷺ
دیخڑیں، سُنڑیں، بولڑیں دا دیو اس آں بی چج آقاﷺ

اَنّھاں، ڈورا، چاڑو بسملؔ عاشق اے سرکارﷺ تساں دا
اَنّھاں، ڈورا، چاڑا بسملؔ عاشق اے سرکارﷺ تساں دا

حالیہ نسخہ بمطابق 12:28، 1 اگست 2023ء

FB IMG 1690887056527.jpg

کتاب : صفتاں سرکارﷺ دیاں

شاعر: عبدالوحید بسمل

پبلشر: نستعلیق مطبوعات، الفیروز سنٹر غزنی سٹریٹ، اردو بازار لاہور 03004489310

صفحات : 120

قیمت: 600 روپے

سالِ اشاعت : 2023

تعارف کنندہ : ارسلان ارشد

صفتاں سرکارﷺ دیاں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے عبدالوحید بسمل نے اپنی مادری زبان ہندکو میں نعتیہ مجموعہ تخلیق کر کے بارگاہِ رسالت مآب میں پیش کیا ہے عمدہ ٹائٹل کے ساتھ شائع ہونے والے اس مجموعہء کلام میں 2 حمدیہ کلام اور 28 نعتوں کے علاوہ امامِ عالی مقامؓ و شہدائے کربلا کی بارگاہ میں 6 نذرانہ ہائے سلام بھی شامل ہیں۔ ڈاکٹر عادل سعید قریشی، پروفیسر محمد نوید، قاضی ناصر بخت یار خان، حافظ محمد سراج قریشی اور حسن عباسی نے اپنے مضامین جبکہ امتیاز الحق امتیاز، سہیل احمد صمیم، سید سجاد حسین رضا بخاری اور آصف ثاقب نے مختصر تاثرات کی صورت میں عبدالوحید بسمل کی اس کاوش پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے

منتخب اشعار[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

زمانے دی ہواواں بچ تے بہوں زورے دی سختی اے

عطا ہووے مدینے دی ہوا مانہہ بی مرے اللہ!

تُسدا عاشق تُسدا بسملؔ

میں نہ دامن چھوڑاں آقاﷺ

آپ دے آنڑیں نال ای بدلی دنیا دی تقدیر نبی جیﷺ

رب دی پاک کتاب قرآن اے تُسّی او تفسیر نبی جیﷺ

نعت ثنا اے نازک مسلہ، ہتھ بنھ میں آں معافی منگدا

نعتاں لکھڑیں دے بچ ہووے جو بھی پُہل تقصیر نبی جیﷺ

دیخڑیں، سُنڑیں، بولڑیں دا دیو اس آں بی چج آقاﷺ

اَنّھاں، ڈورا، چاڑا بسملؔ عاشق اے سرکارﷺ تساں دا