"حنیف نازش" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 22: سطر 22:
* [[ حدوں ودھ درود نبی تے ]] ، [[2007]]
* [[ حدوں ودھ درود نبی تے ]] ، [[2007]]
* [[نیاز ]] ، [[2014]]
* [[نیاز ]] ، [[2014]]
*  [[نعت ہوئی]] ، [[2019]]


==== نمونہ کلام ====
==== نمونہ کلام ====
[[نظر سید سادات ہوئی، نعت ہوئی ۔ حنیف نازش | یوں شب قدر میری رات ہوئی، نعت ہوءی]]


[[بھلا کس دن نہ تھا کس شب نہیں تھا ۔ حنیف نازش | بھلا کس دن نہ تھا کس شب نہیں تھا]]
[[بھلا کس دن نہ تھا کس شب نہیں تھا ۔ حنیف نازش | بھلا کس دن نہ تھا کس شب نہیں تھا]]


[[میں مدینے سے جب آیا واپس ۔ حنیف نازش | میں مدینے سے جب آیا واپس]]
[[میں مدینے سے جب آیا واپس ۔ حنیف نازش | میں مدینے سے جب آیا واپس]]
===  وفات ===
حنیف نازش [[16 ستمبر ]]،  [[2022]] کو وفات پاگئے ۔ ان کو [[اسلام آباد ]] میں سپرد ِ خاک کیا گیا


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[اشفاق شاہین]] | [[عبدالغفار واجد]] | [[حنیف نازش]] | [[سائل نظامی]] | [[آصف قادری]] | [[شاہد کوثری]] | [[قیصر ابدالی]] | [[احمد محمود الزمان]] | [[خرم خلیق]] | [[عبدالباسط عادی]]
[[اشفاق شاہین]] | [[عبدالغفار واجد]] | [[حنیف نازش]] | [[سائل نظامی]] | [[آصف قادری]] | [[شاہد کوثری]] | [[قیصر ابدالی]] | [[احمد محمود الزمان]] | [[خرم خلیق]] | [[عبدالباسط عادی]]

حالیہ نسخہ بمطابق 12:23، 16 ستمبر 2022ء

Hanif Nazish.jpg

محمد حنیف نازش قادری [ Muhammad Hanif Nazish Qadri] کا تعلق کامونکی ، ضلع گوجرانوالہ سے ہے ۔ وہ 1935 میں ضلع امرتسر میں اجنالہ کے ایک قصبے گگومال میں پیدا ہوئے ۔ والد صاحب کا نام شیخ رحمت اللہ اور والدہ کا نام سائرہ بی بی تھا۔ امرتسر سے کامونکی ہجرت کے وقت آپ کی عمر 12 سال تھی ۔

نعت گوئی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حنیف نازش کی شاعری اور پھر نعت کی طرف آمد عطائی ہے ۔ انہوں نے شاعری نو عمری میں نہیں شروع کی بلکہ تقریبا 50 سال کی عمر میں آپ ایسے شدید بیمار ہوئے کے چلنے پھرنے سے بھی عاجز تھے ۔ اسی بیماری میں آپ کے اندر کا شاعر بیدار ہوا اور آپ نے نعتیں بھی کہیں ۔ ابتدا میں غزل، مزاح اور نعت کا سفر اکٹھے ہی شروع ہوا لیکن پھر صرف نعت گوئی تک محدود رہ گئے ۔ وہ فرماتے ہیں ۔

توجہ ہو گئی آقا کی نازش

میرے کام آگیا بیمار ہونا


حمدیہ و نعتیہ مجموعے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نمونہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

یوں شب قدر میری رات ہوئی، نعت ہوءی

بھلا کس دن نہ تھا کس شب نہیں تھا

میں مدینے سے جب آیا واپس

وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حنیف نازش 16 ستمبر ، 2022 کو وفات پاگئے ۔ ان کو اسلام آباد میں سپرد ِ خاک کیا گیا

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اشفاق شاہین | عبدالغفار واجد | حنیف نازش | سائل نظامی | آصف قادری | شاہد کوثری | قیصر ابدالی | احمد محمود الزمان | خرم خلیق | عبدالباسط عادی