"قسیم نور و تجلی کی ذات روشن ہے ۔ نواز اعظمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
 
(2 صارفین 3 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Temp nawaz azmi.jpg|200px|link=نواز اعظمی]]
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


سطر 30: سطر 31:




میں اس کے گوشوں میں کس کس اب شمار کروں  
میں اس کے گوشوں میں کس کس کو  اب شمار کروں  


"ہر ایک پہلو سے ان کی حیات روشن ہے "
"ہر ایک پہلو سے ان کی حیات روشن ہے "
سطر 38: سطر 39:


تری طرف نظَرِ التفات روشن ہے
تری طرف نظَرِ التفات روشن ہے
=== تازہ انتخاب ===
{{ منتخب شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 07:34، 2 اکتوبر 2017ء

Temp nawaz azmi.jpg

شاعر: نواز اعظمی

نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ماخذ میں ترمیم کریں]

قسیم ِ نور و تجلی کی ذات روشن ہے

سراپا حاملِ حسنِ صفات روشن ہے


حریمِ جاں میں ہے عشقِ شہِ امم کا چراغ

سو میرے دل کی ابھی کائنات روشن ہے


رخِ نبی سے منور ہوئی ہے صبحِ ازل

گھنیری زلف کے سائے میں رات روشن ہے


اٹھی جو روشنی غارِ حرا سے حکمت کی

اسی سے جلوہ گہِ شش جہات روشن ہے


میں جا رہا ہوں دیارِ شہِ امم کی طرف

زہے نصیب سبیلِ نجات روشن ہے


میں اس کے گوشوں میں کس کس کو اب شمار کروں

"ہر ایک پہلو سے ان کی حیات روشن ہے "


نواز گرچہ ترا دل ہے تیرہ و تاریک

تری طرف نظَرِ التفات روشن ہے

تازہ انتخاب[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

زیادہ پڑھے جانے والے کلام