"یہ ناز یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے ۔ خالد محمود خالد" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 9: | سطر 9: | ||
یہ ناز یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے | یہ ناز یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے | ||
دامن میں اگر ٹکڑے تمہارے نہیں ہوتے | دامن میں اگر ٹکڑے تمہارے نہیں ہوتے ﷺ | ||
ملتی نہ اگر بھیگ حضور آپ کے در سے | ملتی نہ اگر بھیگ حضور آپ کے در سے ﷺ | ||
اس ٹھاٹ سے منگتوں کے گزارے نہیں ہوتے | اس ٹھاٹ سے منگتوں کے گزارے نہیں ہوتے | ||
بے دام ہی بکِ جائیں گے دربارِ نبی میں | بے دام ہی بکِ جائیں گے دربارِ نبی میں ﷺ | ||
اس طرح کے سودے میں خسارے نہیں ہوتے | اس طرح کے سودے میں خسارے نہیں ہوتے | ||
سطر 24: | سطر 24: | ||
ہم جیسے نکموں کو گلے کون لگاتا | ہم جیسے نکموں کو گلے کون لگاتا | ||
سرکار اگر آپ ہمارے نہیں ہوتے | سرکار اگر آپ ہمارے نہیں ہوتے ﷺ | ||
وہ چاہیں بلالیں جسے یہ ان کا کرم ہے | وہ چاہیں بلالیں جسے یہ ان کا کرم ہے ﷺ | ||
بے اذِن مدینے کے نظارے نہیں ہوتے | بے اذِن مدینے کے نظارے نہیں ہوتے | ||
خالد یہ تقدس ہے فقط نعت کا ورنہ | خالد یہ تقدس ہے فقط نعت کا ورنہ ﷺ | ||
محشر میں ترے وارے نیارے نہیں ہوتے | محشر میں ترے وارے نیارے نہیں ہوتے |
حالیہ نسخہ بمطابق 02:01، 9 جون 2024ء
شاعر: خالد محمود خالد
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
یہ ناز یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے
دامن میں اگر ٹکڑے تمہارے نہیں ہوتے ﷺ
ملتی نہ اگر بھیگ حضور آپ کے در سے ﷺ
اس ٹھاٹ سے منگتوں کے گزارے نہیں ہوتے
بے دام ہی بکِ جائیں گے دربارِ نبی میں ﷺ
اس طرح کے سودے میں خسارے نہیں ہوتے
ہم جیسے نکموں کو گلے کون لگاتا
سرکار اگر آپ ہمارے نہیں ہوتے ﷺ
وہ چاہیں بلالیں جسے یہ ان کا کرم ہے ﷺ
بے اذِن مدینے کے نظارے نہیں ہوتے
خالد یہ تقدس ہے فقط نعت کا ورنہ ﷺ
محشر میں ترے وارے نیارے نہیں ہوتے