"اے عشق نبی میرے دل میں بھی سما جانا ۔ ریاض الدین سہروردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: ریاض الدین سہروردی ==== {{نعت}} ==== اے عشقِ نبی میرے دل میں بھی سما جانا مجھ کو بھی...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(3 صارفین 4 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}
[[زمرہ: خاص نعتیں ]]


شاعر: [[ریاض الدین سہروردی]]
شاعر: [[ریاض الدین سہروردی]]
سطر 11: سطر 13:




جو رنگ کہ جامی پہ رومی پہ چڑھایا تھا
جو رنگ کہ جامی پر رومی پہ چڑھایا تھا


اس رنگ کی کچھ رنگت مجھ پہ بھی چڑھا جانا
اس رنگ کی کچھ رنگت مجھ پہ بھی چڑھا جانا




قدرت کی نگاہیں بھی جس چہرہ کو تکتی ہیں
قدرت کی نگاہیں بھی جس چہرے کو تکتی تھیں


اس چہرہ انور کا دیدار کرا جانا
اس چہرہِ انور کا دیدار کرا جانا




سطر 26: سطر 28:




دیدار محمد کی حسرت تو رہے باقی
دیدارِ محمد کی حسرت تو رہے باقی


جُز اس کے ہر اک حسرت اس دل سے مٹا جانا
جُز اس کے ہر اک حسرت اس دل سے مٹا جانا

حالیہ نسخہ بمطابق 18:31، 29 نومبر 2020ء


شاعر: ریاض الدین سہروردی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اے عشقِ نبی میرے دل میں بھی سما جانا

مجھ کو بھی محمد کا دیوانہ بنا جانا


جو رنگ کہ جامی پر رومی پہ چڑھایا تھا

اس رنگ کی کچھ رنگت مجھ پہ بھی چڑھا جانا


قدرت کی نگاہیں بھی جس چہرے کو تکتی تھیں

اس چہرہِ انور کا دیدار کرا جانا


جس خواب میں ہوجائے دیدارِ نبی حاصل

اے عشق کبھی مجھ کو نیند ایسی سُلا جانا


دیدارِ محمد کی حسرت تو رہے باقی

جُز اس کے ہر اک حسرت اس دل سے مٹا جانا