"دم زندگی بخش عیسی کو بخشا دلو رام کوثری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: دم زندگی بخش عیسی کو بخشا تو موسی کو خوش لن ترانی میں رکھا محمد کو بھیجا جو آخر خدا نے انہیں رتبہءلا...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
{{ بسم اللہ }}
شاعر: [[ دلو رام کوثری ]]
=== نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ===
دم زندگی بخش عیسی کو بخشا
دم زندگی بخش عیسی کو بخشا
تو موسی کو خوش لن ترانی میں رکھا
تو موسی کو خوش لن ترانی میں رکھا
محمد کو بھیجا جو آخر خدا نے
محمد کو بھیجا جو آخر خدا نے
انہیں رتبہءلامکانی میں رکھا
انہیں رتبہءلامکانی میں رکھا
مرے منہ سے منظور تھی نعت حضرت
مرے منہ سے منظور تھی نعت حضرت
مجھے فرد رطب اللسانی میں رکھا
مجھے فرد رطب اللسانی میں رکھا
---------------------------------------------------
 
 
زرا نقشہءنعت کا کر نظارا
زرا نقشہءنعت کا کر نظارا
ہے کیا نقش بہزاد و مانی میں رکھا
ہے کیا نقش بہزاد و مانی میں رکھا
بہار ریاض ثنائے نبی نے
بہار ریاض ثنائے نبی نے
دہن کو مرے گل فشانی میں رکھا
دہن کو مرے گل فشانی میں رکھا
-------------------------------------------------
 
 
نبی کے ہوئے نعت گو دو برابر
نبی کے ہوئے نعت گو دو برابر
کہ دونوں کو اک مدح خوانی میں رکھا
کہ دونوں کو اک مدح خوانی میں رکھا
ہے حسان پہلا تو میں دوسرا ہوں
ہے حسان پہلا تو میں دوسرا ہوں
نہیں فرق اول میں ثانی میں رکھا
نہیں فرق اول میں ثانی میں رکھا
خدا نے اسے سونپی محفل عرب کی
خدا نے اسے سونپی محفل عرب کی
مجھے بزم ہندوستانی میں رکھا
مجھے بزم ہندوستانی میں رکھا
اسے سیر دکھلائی دشت بیاں کی
اسے سیر دکھلائی دشت بیاں کی
مجھے غرق بحر معانی میں رکھا
مجھے غرق بحر معانی میں رکھا
میں کوثر سے پنجاب میں آیا یارو
میں کوثر سے پنجاب میں آیا یارو
مجھے حق نے پانی ہی پانی میں رکھا
مجھے حق نے پانی ہی پانی میں رکھا
لکھیں کوثری عمر بھر ہم نے نعتیں
لکھیں کوثری عمر بھر ہم نے نعتیں
نہ کچھ اور غم زندگانی میں رکھا
نہ کچھ اور غم زندگانی میں رکھا
=== شراکتیں ===
[[صارف: اقتدار احمد خان ]]
=== مزید دیکھیے ===
[[ غیر مسلم شعراء کی شاعری ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 22:18، 6 مارچ 2017ء


شاعر: دلو رام کوثری

نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

دم زندگی بخش عیسی کو بخشا

تو موسی کو خوش لن ترانی میں رکھا


محمد کو بھیجا جو آخر خدا نے

انہیں رتبہءلامکانی میں رکھا


مرے منہ سے منظور تھی نعت حضرت

مجھے فرد رطب اللسانی میں رکھا


زرا نقشہءنعت کا کر نظارا

ہے کیا نقش بہزاد و مانی میں رکھا


بہار ریاض ثنائے نبی نے

دہن کو مرے گل فشانی میں رکھا


نبی کے ہوئے نعت گو دو برابر

کہ دونوں کو اک مدح خوانی میں رکھا


ہے حسان پہلا تو میں دوسرا ہوں

نہیں فرق اول میں ثانی میں رکھا


خدا نے اسے سونپی محفل عرب کی

مجھے بزم ہندوستانی میں رکھا

اسے سیر دکھلائی دشت بیاں کی

مجھے غرق بحر معانی میں رکھا


میں کوثر سے پنجاب میں آیا یارو

مجھے حق نے پانی ہی پانی میں رکھا


لکھیں کوثری عمر بھر ہم نے نعتیں

نہ کچھ اور غم زندگانی میں رکھا


شراکتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

صارف: اقتدار احمد خان

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

غیر مسلم شعراء کی شاعری