"اللہ حق سبحانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
 
[[فائل:FB IMG 1690887074299.jpg|تصغیر]]
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


سطر 8: سطر 8:
شاعر: [[حکیم محمد اعجاز التاثیر]]
شاعر: [[حکیم محمد اعجاز التاثیر]]


پبلشر: ادارہ پنجابی لکھاریاں، شاہدرہ لاہور
پبلشر: ادارہ پنجابی لکھاریاں، جیا موسیٰ شاہدرہ لاہور
03004737299
03004737299



حالیہ نسخہ بمطابق 12:13، 1 اگست 2023ء

FB IMG 1690887074299.jpg

کتاب : اللہ حق سبحانہ

شاعر: حکیم محمد اعجاز التاثیر

پبلشر: ادارہ پنجابی لکھاریاں، جیا موسیٰ شاہدرہ لاہور 03004737299

صفحات : 112

قیمت: 300 روپے

سال ِ اشاعت : 2023

تعارف کنندہ : ارسلان ارشد

اللہ حق سبحانہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حکیم محمد اعجاز التاثیر لاہور کے علاقہ شاہدرہ سے تعلق رکھنے والے بزرگ نعت نگار ہیں گزشتہ 2 سال کے دوران اُن کی پے در پے 6 کتب منصہ شہود پر آچکی ہیں جن میں 3 اردو اور 3 پنجابی نعتیہ مجموعے شامل ہیں۔ اللہ حق سبحانہ اُن کا پہلا حمدیہ مجموعہ ہے جس میں خالق و مالک کی ثنا، اُس کی بڑائی بیان کرنے والے تاریخی واقعات کے ذکر اور التجا و استغاثہ پر مبنی کُل 71 کلام شامل کئے گئے ہیں جبکہ 1 نعت شریف اور 1 منقبت بحضور امامِ عالی مقامؓ بھی اس کتاب کا حصہ ہے ایک منفرد چیز جو اس کتاب میں دیکھنے کو ملتی ہے وہ یہ ہے کہ ہر کلام کے اوپر دو یا تین لفظی عنوان دیا گیا ہے اور فہرست بھی انہی عنوانات کے حساب سے ترتیب دی گئی ہے کتاب کے آغاز میں کتاب اور صاحبِ کتاب بارے رائے دینے والوں میں پروفیسر ڈاکٹر ارشد اقبال ارشد(لاہور)، ڈاکٹر احسان اللہ طاہر(گوجرانوالہ)، ڈاکٹر محمد مشرف حسین انجم(سرگودھا) اور فقیر اثر انصاری فیض پوری(شیخوپورہ) شامل ہیں۔

منتخب اشعار[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سبھے خوبیاں اللہ نوں جس زمین اسمان بنائے

مِٹی وچوں سانوں پیدا کیتا فیر مٹی وچ ملائے


لایا رب نے اپنا ڈیرہ مومن دے دل اندر

لوکی ڈھونڈن جاندے کلیسا، مسجد نالے مندر


تیریاں تدبیراں ہوون سبھناں اُتے بھاری

ابابیلاں نے ہاتھی مارے تے فوج ابراہہ دی ساری