"شاہِ کونین کرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف 2 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:FB IMG 1690889724753.jpg|تصغیر]]
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


سطر 17: سطر 18:
=== شاہِ کونینﷺ! کرم ===
=== شاہِ کونینﷺ! کرم ===


اکرم کنجاہی بنیادی طور پر غزل کے شاعر ہیں اور تحقیق و تنقید کے میدان میں بھی ایک معتبر مقام کے حامل ہیں۔
[[اکرم کنجاہی]] بنیادی طور پر غزل کے شاعر ہیں اور تحقیق و تنقید کے میدان میں بھی ایک معتبر مقام کے حامل ہیں۔زیرِ نظر نعتیہ مجموعہ "شاہِ کونینﷺ! کرم" اُن کی اولین نعتیہ کاوش ہے جس کے بارے میں انہوں نے اسی کتاب میں لکھا ہے کہ یہ تمام نعتیہ عطائیں اُن پر گزشتہ برس([[2022]]) ماہِ رمضان المبارک میں ہوئیں جس کے بعد انہوں نے اسے ایک خوبصورت گلدستے کی صورت شائقینِ نعت کے لئے پیش کیا ہے۔ یہ کتاب سال [[2023 ]]میں شائع ہونے والے اولین مجموعہ جات میں شامل ہے۔
زیرِ نظر نعتیہ مجموعہ "شاہِ کونینﷺ! کرم" اُن کی اولین نعتیہ کاوش ہے جس کے بارے میں انہوں نے اسی کتاب میں لکھا ہے کہ یہ تمام نعتیہ عطائیں اُن پر گزشتہ برس(2022) ماہِ رمضان المبارک میں ہوئیں جس کے بعد انہوں نے اسے ایک خوبصورت گلدستے کی صورت شائقینِ نعت کے لئے پیش کیا ہے۔ یہ کتاب سال 2023 میں شائع ہونے والے اولین مجموعہ جات میں شامل ہے۔
[[ادارہ اردو سخن]][[ لیہ ]]کے تحت شائع ہونے والی اس کتاب کا دیباچہ معروف نعت نگار [[ نسیم سحر ]]نے تحریر کیا ہے جبکہ 132 صفحات پر محیط اس مجموعہ کلام میں 3 حمدیں، 46 نعوت اور 1 منقبت شامل ہے
ادارہ اردو سخن لیہ کے تحت شائع ہونے والی اس کتاب کا دیباچہ معروف نعت نگار اور محقق نسیم سحر نے تحریر کیا ہے جبکہ 132 صفحات پر محیط اس مجموعہ کلام میں 3 حمدیں، 46 نعوت اور 1 منقبت شامل ہے

حالیہ نسخہ بمطابق 11:59، 1 اگست 2023ء

FB IMG 1690889724753.jpg

کتاب : شاہِ کونین کرم

شاعر: اکرم کنجاہی

پبلشر: اردو سخن، آرٹ لینڈ چوک اعظم لیہ

صفحات : 132

سال ِ اشاعت : 2023

تعارف کنندہ : ارسلان ارشد

شاہِ کونینﷺ! کرم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اکرم کنجاہی بنیادی طور پر غزل کے شاعر ہیں اور تحقیق و تنقید کے میدان میں بھی ایک معتبر مقام کے حامل ہیں۔زیرِ نظر نعتیہ مجموعہ "شاہِ کونینﷺ! کرم" اُن کی اولین نعتیہ کاوش ہے جس کے بارے میں انہوں نے اسی کتاب میں لکھا ہے کہ یہ تمام نعتیہ عطائیں اُن پر گزشتہ برس(2022) ماہِ رمضان المبارک میں ہوئیں جس کے بعد انہوں نے اسے ایک خوبصورت گلدستے کی صورت شائقینِ نعت کے لئے پیش کیا ہے۔ یہ کتاب سال 2023 میں شائع ہونے والے اولین مجموعہ جات میں شامل ہے۔ ادارہ اردو سخنلیہ کے تحت شائع ہونے والی اس کتاب کا دیباچہ معروف نعت نگار نسیم سحر نے تحریر کیا ہے جبکہ 132 صفحات پر محیط اس مجموعہ کلام میں 3 حمدیں، 46 نعوت اور 1 منقبت شامل ہے