"دل میں لئے محبت، میں نعت لکھ رہا ہوں" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(«شاعر: فاروق رضا بشکریہ:عالم نظامی === {{نعت}} === دل میں لئے محبت، میں نعت لکھ رہا ہوں اے عشق اے عقیدت، میں نعت لکھ رہا ہوں ان کے کرم سے پہلے، میں کیا تھا، کچھ نہیں تھا چمکی ہے میری قسمت، میں نعت لکھ رہا ہوں عشق نبی کی مئے سے، سرشار ہو گیا ہوں ہ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 8: سطر 8:


اے عشق اے عقیدت، میں نعت لکھ رہا ہوں
اے عشق اے عقیدت، میں نعت لکھ رہا ہوں


ان کے کرم سے پہلے، میں کیا تھا، کچھ نہیں  
ان کے کرم سے پہلے، میں کیا تھا، کچھ نہیں  
تھا
تھا
چمکی ہے میری قسمت، میں نعت لکھ رہا ہوں
چمکی ہے میری قسمت، میں نعت لکھ رہا ہوں


عشق نبی کی مئے سے، سرشار ہو گیا ہوں
عشق نبی کی مئے سے، سرشار ہو گیا ہوں


ہے بے خودی کی حالت، میں نعت لکھ رہا ہوں
ہے بے خودی کی حالت، میں نعت لکھ رہا ہوں


ذکرِ رسول رحمت، تسکینِ قلب و جاں ہے
ذکرِ رسول رحمت، تسکینِ قلب و جاں ہے


پانے کو غم میں راحت، میں نعت لکھ رہا ہوں
پانے کو غم میں راحت، میں نعت لکھ رہا ہوں


ٹکڑے کئے قمر کے، پلٹایا ڈوبا سورج
ٹکڑے کئے قمر کے، پلٹایا ڈوبا سورج


یہ ان کی شان و قدرت، میں نعت لکھ رہا ہوں
یہ ان کی شان و قدرت، میں نعت لکھ رہا ہوں


ہے ان کے نام نامی، میں وہ اثر کہ جس سے
ہے ان کے نام نامی، میں وہ اثر کہ جس سے


ٹلتی ہے ہر مصیبت، میں نعت لکھ رہا ہوں
ٹلتی ہے ہر مصیبت، میں نعت لکھ رہا ہوں


مدحت کا ان کی محشر، میں یہ صلہ ملے گا
مدحت کا ان کی محشر، میں یہ صلہ ملے گا


ہوگی رضا شفاعت، میں نعت لکھ رہا ہوں
ہوگی رضا شفاعت، میں نعت لکھ رہا ہوں

حالیہ نسخہ بمطابق 16:22، 22 جولائی 2023ء

شاعر: فاروق رضا

بشکریہ:عالم نظامی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

دل میں لئے محبت، میں نعت لکھ رہا ہوں

اے عشق اے عقیدت، میں نعت لکھ رہا ہوں


ان کے کرم سے پہلے، میں کیا تھا، کچھ نہیں تھا چمکی ہے میری قسمت، میں نعت لکھ رہا ہوں


عشق نبی کی مئے سے، سرشار ہو گیا ہوں

ہے بے خودی کی حالت، میں نعت لکھ رہا ہوں


ذکرِ رسول رحمت، تسکینِ قلب و جاں ہے

پانے کو غم میں راحت، میں نعت لکھ رہا ہوں


ٹکڑے کئے قمر کے، پلٹایا ڈوبا سورج

یہ ان کی شان و قدرت، میں نعت لکھ رہا ہوں


ہے ان کے نام نامی، میں وہ اثر کہ جس سے

ٹلتی ہے ہر مصیبت، میں نعت لکھ رہا ہوں


مدحت کا ان کی محشر، میں یہ صلہ ملے گا

ہوگی رضا شفاعت، میں نعت لکھ رہا ہوں