"یا رسول اللہ تیرے در کی فضاوں کو سلام ۔ محمد علی ظہوری" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 16: | سطر 16: | ||
|} | |} | ||
|} | |} | ||
یا رسول اللہﷺ تیرے در کی فضاؤں کو سلام | |||
گنبدِ خضرا کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں کو سلام | |||
والہانہ جو طوافِ روضئہ اقدس کریں | |||
مست و بے خود وجد کرتی اُن ہواؤں کو سلام | |||
جو مدینے کے گلی کوچوں میں دیتے ہیں صدا | |||
اُن فقیروں، راہ گیروں اور گداؤں کو سلام | |||
مانگتے ہیں جو وہاں شاہ و گدا بے امتیاز | |||
دل کی ہر دھڑکن میں شامل اُن دعاؤں کو سلام | |||
مانگتے ہیں جو وہاں شاہ | |||
دل کی ہر دھڑکن میں شامل اُن | |||
اے ظہوریؔ خوش نصیبی لے گئی جن کو حجاز | |||
اُن کے اشکوں اور اُن کی التجاؤں کو سلام | |||
در پہ رہنے والے خاصوں اور عاموں کو سلام | در پہ رہنے والے خاصوں اور عاموں کو سلام | ||
یا نبیﷺ تیرے غلاموں کے غلاموں کو سلام | |||
خانۂ کعبہ کے خوش منظر نظاروں پر درود | |||
مسجدِ نبویﷺ کی صبحوں اور شاموں کو سلام | |||
مسجدِ | |||
جو پڑھا کرتے ہیں روز | جو پڑھا کرتے ہیں روز وبشب تیرے دربار میں | ||
پیش کرتا ہے ظہوریؔ اُن سلاموں کو سلام | |||
ﷺ💖ﷺ💖ﷺ💖ﷺ💖ﷺ💖ﷺ💖ﷺ💖ﷺ💖 |
حالیہ نسخہ بمطابق 07:39، 11 فروری 2020ء
|
|
|
یا رسول اللہﷺ تیرے در کی فضاؤں کو سلام گنبدِ خضرا کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں کو سلام
والہانہ جو طوافِ روضئہ اقدس کریں مست و بے خود وجد کرتی اُن ہواؤں کو سلام
جو مدینے کے گلی کوچوں میں دیتے ہیں صدا اُن فقیروں، راہ گیروں اور گداؤں کو سلام
مانگتے ہیں جو وہاں شاہ و گدا بے امتیاز دل کی ہر دھڑکن میں شامل اُن دعاؤں کو سلام
اے ظہوریؔ خوش نصیبی لے گئی جن کو حجاز اُن کے اشکوں اور اُن کی التجاؤں کو سلام
در پہ رہنے والے خاصوں اور عاموں کو سلام یا نبیﷺ تیرے غلاموں کے غلاموں کو سلام
خانۂ کعبہ کے خوش منظر نظاروں پر درود مسجدِ نبویﷺ کی صبحوں اور شاموں کو سلام
جو پڑھا کرتے ہیں روز وبشب تیرے دربار میں پیش کرتا ہے ظہوریؔ اُن سلاموں کو سلام
ﷺ💖ﷺ💖ﷺ💖ﷺ💖ﷺ💖ﷺ💖ﷺ💖ﷺ💖