آپ «26 ستمبر 2017 ۔ نعت ورثہ میں صبیح الدین رحمانی کی آمد» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
[[زمرہ: خبریں]]
[[زمرہ: ستمبر 2017]]
[[ملف:Temp naat virsa.jpg|400px|center|link=نعت ورثہ میں صبیح الدین رحمانی کی آمد]]
------------------------


{|
پاکستان کے معروف  [[نعت گو]] [[نعت خواں]]،نعت کے حوالے سے درجنوں کتابوں کے مولف، [[نعت ریسرچ سنٹر، کراچی]] کے صدر  [[صبیح الدین رحمانی ]] آج  [[26 ستمبر ]] [[2017 ]] کو لاہور میں مصروف عمل رہے ۔  بہت سی دیگر سرگرمیوں میں ایک اہم سرگرمی [[نعت ورثہ ]] کی ٹیم سے پاکستان میں [[نعت خوانی ]] کی تاریخ پر تحقیق کے حوالے سے  ہونے والی ایک ملاقات تھی ۔ اس ملاقات [[نعت ورثہ]] کی طرف سے معروف نعت خوانان [[ اختر حسین قریشی]]، [[ارشاد اعظم چشتی ]]،  [[ توفیق احمد توفیق ]] ، [[عابد روف قادری]]، نعت انٹرنینشل مرکز کے  صدر [[ارسلان احمد ارسل ]]، نعت کائنات کے ایڈیٹر [[ابوالحسن خاور]] اور نعت ورثہ کی تحقیقی ٹیم کے سربراہ  [[صابر نائب ]] نے شرکت ۔ تلاوت و نعت کے بعد [[صابر نائب ]] نے اب تک ہونے والی تحقیق اور اس کے معیار پر آگاہی دی ۔ جس پر حاضرین نے اپنی آراء دیں ۔ طے یہ پایا کہ پہلے مرحلے میں ان نعت خوانوں کے حالات زندگی پر کام کیا جائے گا جو  
| پاکستان کے معروف  [[نعت گو]] [[نعت خواں]]،نعت کے حوالے سے درجنوں کتابوں کے مولف، [[نعت ریسرچ سنٹر، کراچی]] کے صدر  [[صبیح الدین رحمانی ]] آج  [[26 ستمبر ]] [[2017 ]] کو لاہور میں مصروف عمل رہے ۔  بہت سی دیگر سرگرمیوں میں ایک اہم سرگرمی [[نعت ورثہ ]] کی ٹیم سے پاکستان میں [[نعت خوانی ]] کی تاریخ پر تحقیق کے حوالے سے  ہونے والی ایک ملاقات تھی ۔ اس ملاقات میں [[نعت ورثہ]] کی طرف سے معروف نعت خوانان [[ اختر حسین قریشی]]، [[ارشاد اعظم چشتی ]]،  [[ توفیق احمد توفیق ]] ، [[عابد روف قادری]]، [[انٹرنیشنل نعت مرکز، لاہور]] کے  صدر [[ارسلان احمد ارسل ]]، نعت کائنات کے ایڈیٹر [[ابوالحسن خاور]] اور نعت ورثہ کی تحقیقی ٹیم کے سربراہ  [[صابر نائب ]] نے شرکت ۔ تلاوت و نعت کے بعد [[صابر نائب ]] نے اب تک ہونے والی تحقیق اور اس کے معیار پر آگاہی دی ۔ جس پر حاضرین نے اپنی آراء دیں ۔ طے یہ پایا کہ پہلے مرحلے میں ان نعت خوانوں کے حالات زندگی پر کام کیا جائے گا جو  


|}
* کم از کم کسی ایک صوبے میں نامور ہوں  
* کم از کم کسی ایک صوبے میں نامور ہوں  
* [[ نعت خوانی ]] میں اس کی روایت اور آداب  کا خیال رکھتے ہوں ۔  
* [[ نعت خوانی ]] میں اس کی روایت اور روحداری کا خیال رکھتے ہوں ۔  
* [[1980]] سے پہلے پیدا ہوئے ہوں ۔  
* [[1980]] سے پہلے پیدا ہوئے ہوں ۔  
* مضافات میں نعت خوانی کے فروغ کے لیے ان شرائط کو کچھ نرم کیا جا سکتا ہے لیکن بڑے شہروں میں ان شرائظ کی سختی سے پابندی کی جائے  
* مضافات میں نعت خوانی کے فروغ کے لیے ان شرائط کو کچھ نرم کیا جا سکتا ہے لیکن بڑے شہروں میں ان شرائظ کی سختی سے پابندی کی جائے  


یہ نشست قریبا دو گھنٹے جاری رہی ۔ اور اس کام میں خیر وبرکت کی دعاوں پر اختتام پذیر ہوئی ۔
یہ نشست قریبا دو گھنٹے جاری رہی ۔ اور اس کام میں خیر وبرکت کی دعاوں پر اختتام پذیر ہوئی ۔
{{ کیا آپ جانتے ہیں؟ }}
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچے حسب ذیل ہیں:

اس صفحہ میں 1 پوشیدہ زمرے شامل ہیں: