آپ «کونج مدینے دی» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
سطر 20: | سطر 20: | ||
=== کونج مدینے دی === | === کونج مدینے دی === | ||
اسجد اقبال | اسجد اقبال کے ڈیزائن کردہ خوبصورت ٹائٹل کے ساتھ سامنے والی یہ کتاب رائے ونڈ ضلع قصور کے بزرگ شاعر محمد شریف ساجد کا پہلا نعتیہ مجموعہ ہے۔ | ||
اس کتاب میں تقریباً وہ تمام رنگ ملتے ہیں جو پنجابی کی روایتی نعت کا حصہ ہیں، ایک درویش طبیعت بزرگ ہونے کے ناطے محمد شریف ساجد نے اپنے عقیدتوں اور محبتوں کو سادہ اور برجستہ انداز میں سپردِ قلم کیا ہے۔ | اس کتاب میں تقریباً وہ تمام رنگ ملتے ہیں جو پنجابی کی روایتی نعت کا حصہ ہیں، ایک درویش طبیعت بزرگ ہونے کے ناطے محمد شریف ساجد نے اپنے عقیدتوں اور محبتوں کو سادہ اور برجستہ انداز میں سپردِ قلم کیا ہے۔ | ||
کتاب کے بیک فلیپ پر ڈاکٹر ارشد اقبال ارشد کے تاثرات درج ہیں اور ابتدائی صفحات پر محمد شریف ساجد کے شاگرد سحر فاروقی کا مضمون جبکہ عبدالرزاق محسن اور طفیل فاروقی کی منظومات شامل ہیں۔ کتاب میں موجود کلام کے مشمولات کا جائزہ لیں تو ایک چومصرعے اور ایک حمد کے بعد 71 نعتیں ہیں جس کے بعد آخر میں ایک دعائیہ کلام کو اس کتاب کا حصہ بنایا گیا ہے۔ غالباً صفحات کی قید آڑے آنے یا کسی اور وجہ کے باعث اس کتاب میں فہرست شامل نہیں کی گئی۔ | کتاب کے بیک فلیپ پر ڈاکٹر ارشد اقبال ارشد کے تاثرات درج ہیں اور ابتدائی صفحات پر محمد شریف ساجد کے شاگرد سحر فاروقی کا مضمون جبکہ عبدالرزاق محسن اور طفیل فاروقی کی منظومات شامل ہیں۔ کتاب میں موجود کلام کے مشمولات کا جائزہ لیں تو ایک چومصرعے اور ایک حمد کے بعد 71 نعتیں ہیں جس کے بعد آخر میں ایک دعائیہ کلام کو اس کتاب کا حصہ بنایا گیا ہے۔ غالباً صفحات کی قید آڑے آنے یا کسی اور وجہ کے باعث اس کتاب میں فہرست شامل نہیں کی گئی۔ |