آپ «کونج مدینے دی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:FB IMG 1690887079037.jpg|تصغیر]]
 
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}

سطر 18: سطر 18:
تعارف  کنندہ : [[ارسلان ارشد]]
تعارف  کنندہ : [[ارسلان ارشد]]

=== کونج مدینے دی ===
=== عطرِ خلوت ===

اسجد اقبال اسجد کے ڈیزائن کردہ خوبصورت ٹائٹل کے ساتھ سامنے آنے والی یہ کتاب رائے ونڈ ضلع قصور کے بزرگ شاعر محمد شریف ساجد کا پہلا نعتیہ مجموعہ ہے۔
اسجد اقبال کے ڈیزائن کردہ خوبصورت ٹائٹل کے ساتھ سامنے والی یہ کتاب رائے ونڈ ضلع قصور کے بزرگ شاعر محمد شریف ساجد کا پہلا نعتیہ مجموعہ ہے۔
اس کتاب میں تقریباً وہ تمام رنگ ملتے ہیں جو پنجابی کی روایتی نعت کا حصہ ہیں، ایک درویش طبیعت بزرگ ہونے کے ناطے محمد شریف ساجد نے اپنے عقیدتوں اور محبتوں کو سادہ اور برجستہ انداز میں سپردِ قلم کیا ہے۔
اس کتاب میں تقریباً وہ تمام رنگ ملتے ہیں جو پنجابی کی روایتی نعت کا حصہ ہیں، ایک درویش طبیعت بزرگ ہونے کے ناطے محمد شریف ساجد نے اپنے عقیدتوں اور محبتوں کو سادہ اور برجستہ انداز میں سپردِ قلم کیا ہے۔
کتاب کے بیک فلیپ پر ڈاکٹر ارشد اقبال ارشد کے تاثرات درج ہیں اور ابتدائی صفحات پر محمد شریف ساجد کے شاگرد سحر فاروقی کا مضمون جبکہ عبدالرزاق محسن اور طفیل فاروقی کی منظومات شامل ہیں۔ کتاب میں موجود کلام کے مشمولات کا جائزہ لیں تو ایک چومصرعے اور ایک حمد کے بعد 71 نعتیں ہیں جس کے بعد آخر میں ایک دعائیہ کلام کو اس کتاب کا حصہ بنایا گیا ہے۔ غالباً صفحات کی قید آڑے آنے یا کسی اور وجہ کے باعث اس کتاب میں فہرست شامل نہیں کی گئی۔

سطر 29: سطر 29:

سب آؤندے در تہاڈے بن سوالی یا رسول اللہ
سب آؤندے در تہاڈے بن سوالی یا رسول اللہ

ہنجواں نال میں دھو کے لیایا اکھراں نال پرو کے لیایا
ہنجواں نال میں دھو کے لیایا اکھراں نال پرو کے لیایا
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: