آپ «کمال خان رستمی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 2: سطر 2:


[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: شعراء ]]
کمال خان رستمیؔ ، عادل شاہی دربار سے وابستہ تھے ۔ ملکہ خدیجہ سلطان شہربانو کی فرمائش پر [[ابن حسان]] کی مثنوی ’’[[خاورنامہ ۔ ابن حسان |  خاور نامہ ]]‘‘ کا فارسی سے دکنی میں ترجمہ کیا۔ [[خاورنامہ]] ایک طویل رزمیہ مثنوی ہے،جو بائیس ہزار اکسٹھ اشعار پر مشتمل ہے۔ ۱۶؎ اس میں حضرت علیؓ کی معرکہ آرائیوں کے محیر العقول واقعات بیان کیے گئے ہیں،جو سراسر فرضی ہیں۔ مثنوی کے افتتاحی ابواب روایتاً [[حمد]] و [[مناجات]] اور [[نعت]] کے لئے مختص ہیں۔ نعت کے سلسلے میں رستمیؔ نے ’’ذکر معراج‘‘ اور ’’صفت مدینہ‘‘ کے ابواب بھی لکھے ہیں۔ ظاہر ہے یہ اشعار فارسی اشعار کا ترجمہ ہیں۔ نعت‘ ذکر معراج اور صفت مدینہ کے ابواب نہایت طویل ہیں۔
=== صفت مدینہ سے چند اشعار ===
دھرے شرع سرتاج شاہاں تہیں
سزاوار یٰسین وطٰہٰ تہیں
فلک ہے سو منڈپ تری قدر کا
زمین تخت ہوا فرش ہے صدرکا
ترے گھر کا پروردہ روح الامیں
کیا اس اسی کام جاں آفریں
توں لولاک کے تاج کا تاجدار
تری باس تھے خوش نسیم بہار
اول آفزینش میں توں مقتدا
پس انبیاہے ولے پیشوا
توں موجود تھا جو کہ آدم نہ تھا
توں پیدا ہوا جو کہ عالم نہ تھا
توں پیدا تھا جو کہ کونین نئیں
سراپردۂ قاب قوسین نئیں
یوسب آفزینش ہے تیرا طفیل
تو سرخیل یو سب ہیں تیراچ خیل




براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: