آپ «چوتھی سالانہ محفلِ کشورِ نعت» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 14: سطر 14:
[[نعت لائبریری، شاہدرہ]]  زیرِ اہتمام چوتھی سالانہ محفلِ کشورِ نعت 14 نومبر 2020 ء بروز ہفتہ نعت لائبریری والی گلی، راجا کالونی شاہدرہ لاہور میں منعقد ہوئی ۔ بانیَ نعت لائبریری شاہدرہ چودھری محمد [[یوسف ورک قادری]](رحمتہ اللہ علیہ) کے اس دنیائے فانی سے رحلت فرما جانے کے بعد یہ پہلی سالانہ محفل تھی جس میں ہر گام پر بابا جی کی کمی محسوس کی گئی اور حاضرین ہمہ وقت بابا جی کی مغفرت اور بلندیَ درجات کے لیئے محوِ دعا رہے کہ جن کی بنائی ہوئی پُر خلوص احباب پر مشتمل ٹیم نے نہایت محبت و عقیدت سے اس مرتبہ بھی یہ بزمِ ذکرِ حبیبؐ سجائی اور نعت سے محبت رکھنے والے احباب کو جمع کیا ۔

مغرب تا عشاء بچوں کی محفل تھی جس میں کشورِ نعت اکیڈمی کے طلباء سمیت متعدد ننھے ثنا خوانوں نے گلہائے نعت پیش کیئے ۔ بعد از نمازِ عشاء باقاعدہ محفل کا آغاز ہُوا سرگودھا سے تعلق رکھنے والے نامور نعت نگار جناب [[مشرف حسین انجم | ڈاکٹر محمد مشرف حسین انجم]]  اور گجرات سے نامور نعت گو اور نعت خواں جناب [[غضنفر جاوِدچشتی]] بطور مہمانِ خاص محفل میں شریک ہوئے ۔ قاری محمد نعمان چشتی اور قاری ظہور احمد چشتی نے تلاوتِ کلامِ مجید سے محفل کا آغاز فرمایا ۔ نظامت کے فرائض مشترکہ طور پر ناظمِ نعت لائبریری شاہدرہ محمد [[ارسلان ارشد]] (راقم) اور ادبی پروگرامز کے ممتاز کمپیئر جناب [[عقیل شافی]] نے نبھائے ۔
مغرب تا عشاء بچوں کی محفل تھی جس میں کشورِ نعت اکیڈمی کے طلباء سمیت متعدد ننھے ثنا خوانوں نے گلہائے نعت پیش کیئے ۔ بعد از نمازِ عشاء باقاعدہ محفل کا آغاز ہُوا سرگودھا سے تعلق رکھنے والے نامور نعت نگار جناب [[ڈاکٹر محمد مشرف حسین انجم]]  اور گجرات سے نامور نعت گو اور نعت خواں جناب [[غضنفر جاوِدچشتی]] بطور مہمانِ خاص محفل میں شریک ہوئے ۔ قاری محمد نعمان چشتی اور قاری ظہور احمد چشتی نے تلاوتِ کلامِ مجید سے محفل کا آغاز فرمایا ۔ نظامت کے فرائض مشترکہ طور پر ناظمِ نعت لائبریری شاہدرہ محمد [[ارسلان ارشد]] (راقم) اور ادبی پروگرامز کے ممتاز کمپیئر جناب [[عقیل شافی]] نے نبھائے ۔

جن خوش آواز ثنا خوانان نے نعتِ رسولِ مقبول(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) پیش کرنے کی سعادت حاصل کی اُن میں حنان رضا واہلہ، محمد احسن طارق، حسنین ظہور چشتی، محمد ذوالقرنین، محمد عبداللہ رانا، محمد شبیر احمد فریدی، محمد ساجد ڈھلوں ، عارف علی ہجویری، محمد[[ بلال بھٹی]]، محمد جنید نقشبندی، سید شمعون آفتاب نقوی، محمد عدنان نقشبندی، رانا فرخ ایاز اشرف نقشبندی، حافظ وقاص اعجاز سلطانی، محمد نصیر احمد قادری، سید عرفان احمد نقوی، محمد یٰسین نقشبندی اور محمد اویس رضا صابری کے نام شامل ہیں ۔

براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)