آپ «پہلے مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 4: سطر 4:

===محفلِ نعت حسن ابدال کا پہلا سالانہ و ماہانہ نعتیہ مشاعرہ===
محفلِ نعت حسن ابدال کا پہلا سالانہ و ماہانہ نعتیہ مشاعرہ برائے ایصالِ ثوابِ خصوصی ملک عبد الحمید رحمہ اللہ (تیسرا سالِ وصال) - منعقدہ ڈیرہ ملک ذوالفقار علیخان محلہ حطاراں حسن ابدال بروز اتوار 25 دسمبر 2016 – بمطابق 25 ربیع الاوّل 1438ھ  
برائے ایصالِ ثوابِ خصوصی ملک عبد الحمید رحمہ اللہ (تیسرا سالِ وصال) - منعقدہ ڈیرہ ملک ذوالفقار علیخان محلہ حطاراں حسن ابدال بروز اتوار 25 دسمبر 2016 – بمطابق 25 ربیع الاوّل 1438ھ  

{| class="wikitable" style=" margin-left: 10px;"
زیرِ صدارت : جناب پروفیسر ڈاکٹر احسان اکبر (صدر محفلِ نعت اسلام آباد )
| زیرِ صدارت :  
 
| جناب پروفیسر ڈاکٹر احسان اکبر (صدر محفلِ نعت اسلام آباد )
 
|-
مہمانانِ خصوصی : جناب شاہ محمد سبطین شاہجہانی (بانی محفلِ نعت ) جناب سید ضیاءالدین نعیم (راولپنڈی) ، جناب پیر عتیق احمد چشتی (گوجر خان )  
| مہمانانِ خصوصی :  
 
| جناب شاہ محمد سبطین شاہجہانی (بانی محفلِ نعت ) جناب سید ضیاءالدین نعیم (راولپنڈی) ، جناب پیر عتیق احمد چشتی (گوجر خان )  
 
|-
مہمانِ اعزاز : جناب حافظ نور احمد قادری  (سیکرٹری بزمِ حمد و نعت اسلام آباد)
| مہمانِ اعزاز :  
 
| جناب حافظ نور احمد قادری  (سیکرٹری بزمِ حمد و نعت اسلام آباد)
 
|-
نظامت : جناب ریاض الاسلام عرش ہاشمی (سیکرٹری محفلِ نعت اسلام آباد )
| نظامت :  
 
| جناب ریاض الاسلام عرش ہاشمی (سیکرٹری محفلِ نعت اسلام آباد )
 
|-
خصوصی آمد : جناب ملک محبوب الرسول قادری (جوہر آباد ) ، سید محمد عبداللہ شاہ قادری (واہ کینٹ)  
| خصوصی آمد :  
 
| جناب ملک محبوب الرسول قادری (جوہر آباد ) ، سید محمد عبداللہ شاہ قادری (واہ کینٹ)  
 
|}
 
تقریباً 11:15 بجے محفل کا باقاعدہ آغاز جناب حافظ نور احمد قادری کی تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا ۔  یہ بابرکت محفل تقریباً ساڑھے تین گھنٹے تک تمام شرکا و حاضرین کے مشامِ جان کو ذکرِ رسول ﷺ سے معطر کرتی رہی ۔
 
صدرِ محفل کے اختتامی خطبہ اور کلام کے بعد آخر میں ملک محبوب الرسول قادری نے تمام شرکاء  کا شکریہ ادا کیا اور اختتامی کلمات سے نوازا ۔  جناب ملک محبوب الرسول قادری نے شعرائے کرام سے اپنے مختصر خطاب میں خوبصورت نعتیہ مشاعرے میں شرکت کی سعادت پر انھیں بہت مبارکباد پیش کی اور انھیں اپنے کلام میں زیادہ سے زیادہ اخلاص پیش نظر رکھنے اور فرضی تخیلات نعتیہ اشعار میں نظم کرنے سے اجتناب کا مشورہ دیا۔ انھوں نے محفل نعت حسن ابدال اور مرکزی تنظیم محفل نعت پاکستان، اسلام آباد کو کامیابی کے ساتھ یہ سفر سعادت جاری رکھنے کی دعا دی۔ انھوں نے میزبان محفل ڈاکٹر ذوالفقار ملک دانش کے لئے خصوصی دعائے خیر و برکت بھی کی۔
 
محفل کے اختتام پر جناب سید نصر من اللہ نے ختم شریف پڑھا جس کے بعد بانئ پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح علیہ الرحمہ ، راقم الحروف کے والدِ گرامی قدر ملک عبد الحمید رحمہ اللہ (تیسرا سالِ وصال ) حضرت طارق سلطانپوری رحمہ اللہ اور تمام جملہ حاضرین کے فوت شدگان کے لیے شاہ محمد سبطین شاہجہانی مدظلہ نے اجتماعی دعا فرمائی ۔ اور ملکِ پاکستان کے استحکام کے لیے بھی خصوصی دعا فرمائی ۔
 
تقریباً دن 02:45  بجے جناب ریاض الاسلام عرش ہاشمی کی امامت میں باجماعت نمازِ ظہر کا اہتمام کیا گیا جس کے بعد شرکا اور اہلِ علاقہ کے لیے ظہرانے کا اہتمام تھا ۔  اور یوں تقریباً صبح 10 بجے شروع ہونے والی یہ بابرکت محفل قریباً 4 بجے کے لگ بھگ مجموعی طور پر 6 گھنٹے تک اپنے رنگ بکھیرنے کے بعد اختتام پذیر ہوئی ۔

=== شرکاء ===

محفل میں شرکت کے  لیے  شعراء  ملک عزیز کے مختلف علاقوں سے تشریف لائے جن میں حسن ابدال کے ساتھ ساتھ واہ کینٹ ، ٹیکسلا ، کامرہ ، اٹک، فتح جنگ، ہری پور ہزارہ ، ایبٹ آباد، راولپنڈی ، اسلام آباد، گوجر خان ، جوہر آباد شامل ہیں ۔  اللہ تبارک و تعالیٰ تمام حاضرینِ محفل کو اجرِ کثیر سے نوازے اور دارین کی سعادتوں سے بہرہ مند فرمائے ۔   

جناب ملک محبوب الرسول قادری ( چیف ایڈیٹر سہ ماہی انوارِ رضا جوہر آباد / لاہور )  بطورِ خاص اس محفل میں شرکت کے لیے جوہر آباد سے تشریف لائے ، اور نامور محقق جناب سید محمد عبد اللہ شاہ قادری  واہ کینٹ سے تشریف لائے اور اس محفل کو رونق بخشی ۔ ہر دو حضرات ہمارے ماموں جان نامور تاریخ گو اور نعت گو شاعرحضرت عبدالقیوم طارق سلطانپوری علیہ الرحمہ کے دیرینہ رفیق ہیں ۔  

جناب ڈاکٹر محمد بلال اور جناب نعمان اختر اپنی گوناگوں مصروفیات میں سے وقت نکال کر ہری پور ہزارہ سے رونقِ محفل ہوئے اور کوہاٹینز ایسوسی ایشن کی نمائندگی فرمائی ۔

یہ دن اس لحاظ سے بھی ایک یادگار حیثیت اختیار کر گیا کہ پاکستان میں محفلِ نعت کے بانی و صدرِ اوّل جناب شاہ محمد سبطین شاہجہانی ، موجودہ صدر محفلِ نعت اسلام آباد جناب پروفیسر احسان اکبر اور سیکرٹری محفلِ نعت اسلام آباد جناب عرش ہاشمی کی موجودگی میں  یہیں سے محفلِ نعت حسن ابدال کا باقاعدہ ماہانہ آغاز ہوا جو کہ دراصل محفلِ نعت اسلام آباد کی ہی توسیع ہے ، اور پہلی محفل ہی بحمد اللہ سالانہ و ماہانہ ہوئی  ۔  جناب صدرِ محفل ، مہمانانِ خصوصی اور تمام احباب نے اس آغاز پر بے انتہا خوشی کا اظہار فرمایا اور اپنی خصوصی دعاؤں سے نوازا اور صدر اور سیکرٹری محفلِ نعت اسلام آباد نے اس سلسلے میں ہر ممکن معاونت اور رہنمائی کا یقین دلایا ۔  انشاء اللہ محفلِ نعت حسن ابدال کے تحت  ہر ماہ باقاعدگی کے ساتھ ایک نعتیہ نشست کا اہتمام ہوگا جس کا اعلان ہر ماہ مناسب موقع ہر کر دیا جائے گا ۔

سطر 54: سطر 65:
اٹک سے جناب ابرار نیر، جناب حسین امجد ، جناب مدثر عباس  

حسن ابدال سے جناب محمود الحسن قیصر ابدالی (صدر محفلِ نعت حسن ابدال ) ، جناب ناظم شاہجہانپوری ، جناب دلاور علی آزر، جناب سجاد عاجز، جناب راجہ جابر نظامی اور بانی محفلِ نعت حسن ابدال ڈاکٹر ملک ذوالفقار علی دانش

=== مشاعرے کی کاروائی ===

تقریباً 11:15 بجے محفل کا باقاعدہ آغاز جناب حافظ نور احمد قادری کی تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا ۔  یہ بابرکت محفل تقریباً ساڑھے تین گھنٹے تک تمام شرکا و حاضرین کے مشامِ جان کو ذکرِ رسول ﷺ سے معطر کرتی رہی ۔  
بہت ضروری ہے کہ میں شکریہ ادا کروں اپنے برادران ملک افتخار حسن ، ملک وقار حسن ، ملک مبشر علی اور حافظ ملک ناظم حمید کا اور ان کے تمام دوستوں کا بالخصوص چوہدری جہانزیب خان کا جن کی مسلسل انتھک محنت اور جانفشانی اور مساعیِ جمیلہ سے ہی اس شاندار اور یادگار محفل کا انعقاد ممکن ہو سکا ، اللہ ان سب کی توفیقات میں اضافہ فرمائے اور ان کے جان و مال میں برکتیں عطا فرمائے اور دارین کی سعادتوں سے فیضیاب فرمائے ۔ بارک اللہ ۔ اللہ ھم زد فزد ۔

اللہ تعالیٰ جملہ منتظمین اور شرکائے محفل کی حاضری کو قبول فرمائے اور آخرت کے لئے زادِ راہ بنائے ۔ اور تمام شرکا کے ذوق و شوق میں اضافہ فرمائے اور دارین کی سعادتیں نصیب فرمائے اوراس بابرکت اور پرفیض محفل کو تمام شرکائے محفل کے لئے توشہِ آخرت بنائے ۔

صدرِ محفل کے اختتامی خطبہ اور کلام کے بعد آخر میں ملک محبوب الرسول قادری نے تمام شرکاء  کا شکریہ ادا کیا اور اختتامی کلمات سے نوازا ۔  جناب ملک محبوب الرسول قادری نے شعرائے کرام سے اپنے مختصر خطاب میں خوبصورت نعتیہ مشاعرے میں شرکت کی سعادت پر انھیں بہت مبارکباد پیش کی اور انھیں اپنے کلام میں زیادہ سے زیادہ اخلاص پیش نظر رکھنے اور فرضی تخیلات نعتیہ اشعار میں نظم کرنے سے اجتناب کا مشورہ دیا۔ انھوں نے محفل نعت حسن ابدال اور مرکزی تنظیم محفل نعت پاکستان، اسلام آباد کو کامیابی کے ساتھ یہ سفر سعادت جاری رکھنے کی دعا دی۔ انھوں نے میزبان محفل ڈاکٹر ذوالفقار ملک دانش کے لئے خصوصی دعائے خیر و برکت بھی کی۔

آمین بجاہِ سید المرسلین

محفل کے اختتام پر جناب سید نصر من اللہ نے ختم شریف پڑھا جس کے بعد بانئ پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح علیہ الرحمہ ، راقم الحروف کے والدِ گرامی قدر ملک عبد الحمید رحمہ اللہ (تیسرا سالِ وصال ) حضرت طارق سلطانپوری رحمہ اللہ اور تمام جملہ حاضرین کے فوت شدگان کے لیے شاہ محمد سبطین شاہجہانی مدظلہ نے اجتماعی دعا فرمائی ۔ اور ملکِ پاکستان کے استحکام کے لیے بھی خصوصی دعا فرمائی ۔
تقریباً دن 02:45  بجے جناب ریاض الاسلام عرش ہاشمی کی امامت میں باجماعت نمازِ ظہر کا اہتمام کیا گیا جس کے بعد شرکا اور اہلِ علاقہ کے لیے ظہرانے کا اہتمام تھا ۔  اور یوں تقریباً صبح 10 بجے شروع ہونے والی یہ بابرکت محفل قریباً 4 بجے کے لگ بھگ مجموعی طور پر 6 گھنٹے تک اپنے رنگ بکھیرنے کے بعد اختتام پذیر ہوئی ۔
یہ دن اس لحاظ سے بھی ایک یادگار حیثیت اختیار کر گیا کہ پاکستان میں محفلِ نعت کے بانی و صدرِ اوّل جناب شاہ محمد سبطین شاہجہانی ، موجودہ صدر محفلِ نعت اسلام آباد جناب پروفیسر احسان اکبر اور سیکرٹری محفلِ نعت اسلام آباد جناب عرش ہاشمی کی موجودگی میں  یہیں سے محفلِ نعت حسن ابدال کا باقاعدہ ماہانہ آغاز ہوا جو کہ دراصل محفلِ نعت اسلام آباد کی ہی توسیع ہے ، اور پہلی محفل ہی بحمد اللہ سالانہ و ماہانہ ہوئی  ۔  جناب صدرِ محفل ، مہمانانِ خصوصی اور تمام احباب نے اس آغاز پر بے انتہا خوشی کا اظہار فرمایا اور اپنی خصوصی دعاؤں سے نوازا اور صدر اور سیکرٹری محفلِ نعت اسلام آباد نے اس سلسلے میں ہر ممکن معاونت اور رہنمائی کا یقین دلایا ۔  انشاء اللہ محفلِ نعت حسن ابدال کے تحت  ہر ماہ باقاعدگی کے ساتھ ایک نعتیہ نشست کا اہتمام ہوگا جس کا اعلان ہر ماہ مناسب موقع ہر کر دیا جائے گا ۔
بہت ضروری ہے کہ میں شکریہ ادا کروں اپنے برادران ملک افتخار حسن ، ملک وقار حسن ، ملک مبشر علی اور حافظ ملک ناظم حمید کا اور ان کے تمام دوستوں کا بالخصوص چوہدری جہانزیب خان کا جن کی مسلسل انتھک محنت اور جانفشانی اور مساعیِ جمیلہ سے ہی اس شاندار اور یادگار محفل کا انعقاد ممکن ہو سکا ، اللہ ان سب کی توفیقات میں اضافہ فرمائے اور ان کے جان و مال میں برکتیں عطا فرمائے اور دارین کی سعادتوں سے فیضیاب فرمائے ۔ بارک اللہ ۔ اللہ ھم زد فزد ۔

اللہ تعالیٰ جملہ منتظمین اور شرکائے محفل کی حاضری کو قبول فرمائے اور آخرت کے لئے زادِ راہ بنائے ۔ اور تمام شرکا کے ذوق و شوق میں اضافہ فرمائے اور دارین کی سعادتیں نصیب فرمائے اوراس بابرکت اور پرفیض محفل کو تمام شرکائے محفل کے لئے توشہِ آخرت بنائے ۔

ملاحظہ  فرمائیے  اس  خوبصورت  روحانی  و  وجدانی  محفل  میں  پیش  کیے  گئے  گلہائے  عقیدت 

آمین بجاہِ سید المرسلین
===مشاعرے  میں  پیش  کیے  گئے  گلہائے  عقیدت  ===

پروفیسر ڈاکٹر احسان اکبر  -  صدرِ  محفل  (  مرکزی  صدر  محفلِ  نعت  پاکستان  ، اسلام آباد  )  

سطر 540: سطر 543:

تجھ کو عزیز رکھتے ہیں جو اہلِ فن تمام
تجھ کو عزیز رکھتے ہیں جو اہلِ فن تمام
=== منجانب ===
[[ذوالفقار علی دانش ]]
=== مزید دیکھیے ===
[[ادارہ محفلِ نعت پاکستان، حسن ابدال ]]
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)