آپ «پاک ٹی ہاوس لاہور ۔ نعتیہ مشاعرہ 2018» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 8: سطر 8:
[[پاک ٹی ہاوس لاہور  ]] کے زیر اہتمام جمعرات [[29 دسمبر]]  [[2018]]  کو ایک سالانہ نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا ۔  اس مشاعرے کا انتظام و انصرام  لاہور کے فعال نعت گو شاعر [[واجد امیر | جناب  ]] اور [[پاک ٹی ہاوس لاہور ]] سے منسلک [[عابد حسین عابد | جناب عابد حسین عابد  ]] کے ذمے رہا ۔ صدارت کی نشست پر [[ اظہر چشتی | جناب اظہر چشتی ]] اور مہمانان خصوصی کی نشست پر [[ شہزاد مجددی | علامہ شہزاد مجددی  ]] اور [[  ابو الحسن خاور | جناب ابو الحسن خاور  ]] جلوہ افروز رہے ۔ دیگر مہمانان گرامی میں معروف شاعر [[ گلزار بخاری | جناب گلزار بخاری  ]] اور [[شہریار زیدی | جناب شہر یار زیدی  ]] بھی اس مشاعرے کی رونق تھے ۔  

مشاعرے کی نظامت [[واجد امیر | جناب واجد امیر ]] نے سنبھالی اور روایت کے مطابق بعد ازاں تلاوت اپنی نعتیہ شاعری سے آغاز کیا ۔ ان کی نپی تلی اور پر تاثیر شاعری نے ابتداء ہی سے ماحول کو  عشق ِ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدت سے گرما دیا ۔ پھر  نوجوان شعراء کو دعوت دی گئی جنہوں نے سامعین کو عصری لہجے کے بہترین اشعار سے نوازا ۔ سامعین نے ان نوجوان شعراء کے اچھے اشعار پر بھی داد کے معاملے میں بہت وسیع القلبی کا مظاہرہ کیا ۔ سینر شعراء تک پہنچتے پہچتے مشاعرہ اپنے عروج پر تھا ۔  مائیک جب کہنہ مشق نعت گو شاعر  [[شہر یار زیدی | جناب شہریار زیدی  ]] اور [[ گلزار بخاری | جناب گلزار بخاری  ]] کے ہاتھوں تک پہنچا تو سامعین کی داد فلک شگاف تحسین میں بدل چکی تھی ۔ اسی نورانی و ستائشی ماحول میں مہمانان خصوصی  [[ابو الحسن خاور | جناب ابوالحسن خاور ]]، [[شہزاد مجددی | علامہ شہزاد مجددی  ]] اور صدر مشاعرہ [[اظہر چشتی | جناب اظہر چشتی ]] نے اپنی حاضری پیش کی ۔ [[اظہر چشتی | جناب اظہر چشتی  ]] نے آخری نعت ترنم کے سے پڑھ کر ماحول کو اور پرتقدس بنا دیا ۔  
مشاعرے کی نظامت [[واجد امیر | جناب واجد امیر ]] نے سنبھالی اور روایت کے مطابق بعد ازاں تلاوت اپنی نعتیہ شاعری سے آغاز کیا ۔ ان کی نپی تلی اور پر تاثیر شاعری نے ابتداء ہی سے ماحول کو  عشق ِ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدت سے گرما دیا ۔ پھر  نوجوان شعراء کو دعوت دی گئی جنہوں نے سامعین کو عصری لہجے کے بہترین اشعار سے نوازا ۔ سامعین نے ان نوجوان شعراء کے اچھے اشعار پر بھی داد کے معاملے میں بہت وسیع القلبی کا مظاہرہ کیا ۔ سینر شعراء تک پہنچتے پہچتے مشاعرہ اپنے عروج پر تھا ۔  مائیک جب کہنہ مشق نعت گو شاعر  [[شہر یار زیدی | جناب شہریار زیدی  ]] اور [[ گلزار بخاری | جناب گلزار بخاری  ]] کے ہاتھوں تک پہنچا تو سامعین کی داد فلک شگاف تحسین میں بدل چکی تھی ۔ اسی نورانی و ستائشی ماحول میں مہمانان خصوصی  [[ابو الحسن خاور | جناب ابوالحسن خاور ]]، [[شہزاد مجددی | علامہ شہزاد مجددی  ]] اور صدر مشاعرہ [[اظہر چشتی | جناب اظہر چشتی ]] نے اپنی حاضری پیش کی ۔ [[اظہر چشتی | جناب اظہر چشتی  ]] نے آخری نعت ترنم کے سے پڑھ کر ایک ماحول کو اور پرتقدس بنا دیا ۔  

مشاعر کا اہتمام [[ شہزاد مجددی | جناب شہزاد مجددی ]]  کی دل گداز دعا سے ہوا  جس کے بعد حاضرین و مہمانان کی چائے اور دیگر لوازمات کے ساتھ تواضع کی گئی ۔  [[لاہور ]] میں ادبی رویات کے امین [[ پاک ٹی ہاوس لاہور | پاک ٹی ہاوس ]] کی طرف سے یہ اس سال کی اہم نعتیہ سرگرمی تھی ۔

=== بیرونی روابط ===
* [https://dailypakistan.com.pk/30-Nov-2018/888590 پاکستان اخبار کی خبر ]

===  مزید دیکھیے ===
===  مزید دیکھیے ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)