آپ «وَردِ مدحت» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 23: سطر 23:
[[کیفِ مدحت]] ([[2021]]) اور [[عینِ مدحت]] ([[2022]]) کے بعد صاحبِ کتاب کا یہ تیسرا مجموعہ اُنہیں اُن چند خوش نصیب شعراء کی فہرست میں شامل کروا رہا ہے جن کی حالیہ برسوں میں ہر سال ایک نعتیہ کتاب منظِر عام پر آرہی ہے۔ اس فہرست میں سید [[مقصود علی شاہ]]، [[ڈاکٹر محمد مشرف حسین انجم]]، [[حافظ محمد عبدالجلیل]]، [[پروفیسر محمد طاہر صدیقی]]، اور چند دیگر نام شامل ہیں۔

زیرِ نظر کتاب "وَردِ مدحت" میں ثنائے حبیبِ کبریاﷺ کا ایک جہان آباد دکھائی دیتا ہے اس کتاب میں کُل 150 نعوت شامل کی گئی ہیں۔ کلام کی اس قدر زیادہ مقدار کے  ساتھ معیار کو قائم رکھنا بھی نہایت اہم ذمہ داری ہوتی ہے اور اس ذمہ داری کو عابد علی عابد حافظ آبادی نے بخوبی نبھایا ہے۔  

"عطرِ خلوت" گجرات سے تعلق رکھنے والے شاعر محمد شکیل نقشبندی کا دوسرا مجموعہء نعت ہے۔
نعت آشنا پبلیکیشنز کے Signature Style دیدہ زیب سرورق کے ساتھ منظرِ عام پر آنے والے اس مجموعہء کلام پر اپنی آرا پیش کرنے والوں میں صاحبزادہ محمد ظہیر الدین معظمی، محمد مسعود اختر، علامہ محمد شہزاد مجددی اور صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی شامل ہیں جبکہ صاحبزادہ محمد نجم الامین عروسؔ فاروقی نے کتاب کی تاریخِ اشاعت منظوم کی ہے۔
اگر عطرِ خلوت میں موجود کلام کی بات کی جائے تو ایک حمد، ایک مناجات، 39 نعوت، 17 مناقب، چند رباعیات، حالتِ زار اور راہِ طریقت کے عنوان سے ایک ایک کلام جبکہ حضرت صدیقِ اکبرؓ کی بارگاہ میں 100 اشعار پر مشتمل خوبصورت "قصیدہء صدیقیہ" بھی اس کتاب کا حصہ ہے

=== منتخب اشعار ===
=== منتخب اشعار ===

جب بھی سرکارﷺ نے خطاب کیا

نعتِ سرکارﷺ قلم لکھتا ہے لکھتا جائے
ختم دل سے ہر اضطراب کیا

شوقِ توصیفِ پیمبرﷺ ہے کہ بڑھتا جائے

دسترس کے سبھی الفاظ صدا کرتے ہیں

غمزدہ جس کے سائے میں پائیں سکوں
اُنﷺ کی مدحت کا ہمیں بھی کوئی عنوان ملے

رحمتوں کا گھنا وہ شجر آپﷺ ہیں

ہر عمل بحرِ بے کراں جیسا

حاضر و ناظر و نور و شفیع و مالک وہﷺ
نقشِ پا حسنِ کہکشاں جیسا

اِن عقائد پہ نہیں کوئی بھی ابہام ہمیں
رب کی خلقت میں غیر ممکن ہے

عجز وہ شاہِ مرسلاںﷺ جیسا

حبیبِ کبریاﷺ کے والضحیٰ رُخ کے وسیلے سے

ستاروں، کہکشاں، سورج کو بھی تنویر ملتی ہے
شعورِ نعت سے ہر فکر معتبر کر لو

نبیﷺ کے عشق سے ہر فکر معتبر کر لو

محبوبِ کبریا کی یہ سنت ہے دوستو
جمالِ سیرتِ آقاﷺ کی اوڑھ لو چادر

اخلاق سے عدو کو بھی اپنا بنائیے
حیات نور کے لمحات میں بسر کر لو
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: