آپ «نورین طلعت عروبہ» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{#seo:
|title=نورین طلعت عروبہ
|keywords=نورین طلعت عروبہ، Naureen Talat Aroob, خواتین شاعرات ، نعت گو شاعرات
|description=نورین طلعت عروبہ صدارتی ایوارڈ یافتہ نعت خواں ہیں
}}
[[ملف:Naureen Talat Arooba.jpg|link=نورین طلعت عروبہ ]]


[[نورین طلعت عروبہ ]]
نورین طلعت عروبہ ،اسلام آباد
 
صدارتی ایوارڈ یافتہ نعت گو شاعرہ
 
---------------------------------
 
ایک وقت تھا کہ راولپنڈی کی علمی، ادبی اور صحافتی دنیا میں انوار فیروز مرحوم کی حکمرانی تھی۔ اور شعر و ادب کی ریاست میں اُن کے نام اور فن کے ڈنکے بجتے تھے۔ نورین طلعت عروبہ انوار فیروز کی بیٹی ہیں اور تخلیق کے میدان میں اپنے عظیم باپ کی صحیح وارث۔ شعر و ادب اور صحافت کے ساتھ ساتھ نورین نے بچپن سے اپنے گھر میں جو پاکیزہ ماحول دیکھا وہ عشقِ رسولؐ سے منسوب تھا۔ عشقِ رسولؐ کی وارفتگی جو کبھی نورین کی ماں کے ہونٹوں سے درودِ پاک بن کر نکلتی تھی۔ عشقِ رسولؐ کی وارفتگی کی وہی میراث نورین تک پہنچتے پہنچتے نعتیہ اشعار میں بدل گئی اور پھر نورین نے محبتِ رسولؐ میں ڈوبی ہوئی ایسی ایسی نعتیں کہیں کہ جنہیں سُن اور پڑھ کر زبان ہی نہیں دل بھی پکار اُٹھتا ہے، سبحان اللہ۔ <ref> گنبد سبز کے اطراف میں اڑتا ہوا دل ۔ آصف بھلی کا نورین طلعت عروبہ پر مضمون </ref>


=== مجموعہِ ہائے کلام ===
=== مجموعہِ ہائے کلام ===
سطر 26: سطر 14:
نعتیہ مجموعہ: "گلِ مراد" (زیرِ طباعت)
نعتیہ مجموعہ: "گلِ مراد" (زیرِ طباعت)


=== نمونہ کلام ===


=== نمونہ ء کلام ===
* [[قرب انوار مدینہ سے چمکتا ہُوا دِل ۔ نورین طلعت عروبہ ]]
 
دف بجاتی لڑکیوں میں کاش میں ہوتی کہیں
 
اور بس تکتی چلی جاتی میں روئے مصطفی
 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
 
مدینہ تیری فضاوں کی دھول ہو جانا
 
ترے چمن کی بہاروں کا پھول ہو جانا
 
میں چاہتی ہوں در ِ مصطفی سے مس ہوکر
 
کسی دعا کی طرح سے قبول ہو جانا
 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
 
دھوپ میں جونہی پڑھا میں نے درود ِ پاک کو
 
ایک پیارا ہاتھ مجھ کو سائباں تک لے گیا
 
 
==== کچھ مکمل نعتیں  ====
 
* [[قرب انوار مدینہ سے چمکتا ہُوا دِل ۔ نورین طلعت عروبہ | قرب انوار مدینہ سے چمکتا ہُوا دِل]]


* [[ہم زمانے میں پھرے ، دل کو حرم میں رکھا ۔ نورین طلعت عروبہ | ہم زمانے میں پھرے ، دل کو حرم میں رکھا]]
* [[ہم زمانے میں پھرے ، دل کو حرم میں رکھا ۔ نورین طلعت عروبہ | ہم زمانے میں پھرے ، دل کو حرم میں رکھا]]
* [[وہاں مصطفی کو بلایا گیا ۔ نورین طلعت عروبہ | وہاں مصطفی کو بلایا گیا ]]
=== مزید دیکھیے ===
{{ ٹکر 1 }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس شخصیات }}
{{باکس 1 }}


[[زمرہ: اسلام آباد ]]
[[زمرہ: اسلام آباد ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[ زمرہ: خواتین نعت گو شعراء]]
[[ زمرہ: خواتین نعت گو شعراء]]
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)