آپ «نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 35: سطر 35:

اس سرگرمی کے لیے 161 کلام موصول ہوئے ۔ ادارہ تمام شعراء کا شکر گذار ہے کہ انہوں نے اس سرگرمی کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا کلام بھیجا ۔  اگرچہ ے اول دوئم سوئم انعاموں کا اعلان کیا گیا تھا ۔لیکن ہمارا ایمان ہے کہ کوئی بھی شخص نعت مبارکہ کسی دنیاوی فائدے کے لیے نہیں کہتا بلکہ دل میں موجود محبت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا چشمہ ابلتا ہے تو ہی نعت مبارکہ ہوتی ہے ۔ شعراء نے اس میں قطعا کوئی دلچسپی نہیں دکھائی ، بیشتر نے صاف صاف فرما دیا کہ اگر انعامی مقابلے کے لیے کلام درکار ہے تو ہماری طرف سے معذرت اور اگر ویسے ہی اس ایونٹ کا حصہ بنانا ہے تو کلام حاضر ہے ۔ یہ انعام "نعت ورثہ" کی انتظامیہ کا "نعت سے محبت" کا ایک عملی اظہار تھا ۔ سو اسے ختم نہ کیا گیا اور بہت سے اہم شعراء سے سماجت کرکے نعتیں وصول کی گئیں ۔

=== منصفین ===
[[ خورشید رضوی ]] | [[ریاض مجید ]] | [[سعود عثمانی ]] | [[رحمان حفیظ ]]
[[سعود عثمانی ]] کی اپنی نعت  مبارکہ چونکہ "کیٹگری 1 " میں موجود تھی اس لے انہوں نے  آخری مراحل میں  کیٹگری 2 اور کیٹگری 3 کی نعتوں میں معاونت کی ۔  جبکہ آخری مراحل میں کیٹگری 1 کی نعتوں کے انتخاب کے لیے ان کی جگہ [[رحمان حفیظ ]] شامل ہوئے ۔ 

=== فیس بک پر تبصرے ===
=== فیس بک پر تبصرے ===
سطر 53: سطر 46:

[https://www.facebook.com/media/set/?set=oa.1881149091899784&type=3 "نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز"]
[https://www.facebook.com/media/set/?set=oa.1881149091899784&type=3 "نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز"]

=== ججمنٹ کا طریقہ کار  ===
=== ججمنٹ کا طریقہ کار  ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)