آپ «نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 26 ۔ نعت نامے» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1,582: سطر 1,582:
اگر ہوتا وہ مجذوب فرنگی اس زمانے میں
اگر ہوتا وہ مجذوب فرنگی اس زمانے میں

تو اقبالؔ اُس کو بتلاتا ، مقامِ کبریا کیا ہے

سطر 1,588: سطر 1,588:

حق کی مدد سے بالیقیں
حق کی مدد سے بالیقیں

حامی شہِ عرب و عجم
حامی شہِ عرب و عجم

سطر 1,598: سطر 1,598:
جھلکتی ہے تری امت کی آبرو اس میں  
جھلکتی ہے تری امت کی آبرو اس میں  

طرابلس کے شہیدوںکا ہے لہو اس میں
طرابلس کے شہیدوںکا ہے لہو اس میں

اور حضرت شمس تبریزی کی نعت کا یہ شعر بھی موصوف کے نزدیک قابلِ اعتراض ہوگا :

شمس تبریزی چہ داند نعت تو پیغمبرا !  
شمس تبریزی چہ داند نعت تو پیغمبرا !  

مصطفی  و مجتبیٰ و سیدِ اعلیٰ توئی
مصطفی  و مجتبیٰ و سیدِ اعلیٰ توئی
سطر 1,620: سطر 1,620:
سلام اُس  پر کہ جس کے گھر میں چاندی تھی ، نہ سونا تھا

سلام اُس پر کہ ٹوٹا بوریا جس کا بچھونا تھا

سلام اُس پر جو امت کے لئے راتوںکو روتا  تھا

سلام اُس پر جو فرش خاک پر جاڑوںمیں سوتا تھا

سطر 1,632: سطر 1,632:
بوریا ، ٹوٹی چٹائی ، زیر پا عرشِ علیٰ
بوریا ، ٹوٹی چٹائی ، زیر پا عرشِ علیٰ

عیش کوشو ! بادشاہِ دو سرا ، سرکار ہیں  
عیش کوشو ! بادشاہِ دو سرا ، سرکار ہیں  

(تنویرپھولؔ)
(تنویرپھولؔ)
سطر 1,694: سطر 1,694:

صفحہ نمبر ۷۹۳ پر ’’حاصل مطالعہ‘‘ کے زیر عنوان ڈاکٹر عزیزاحسن صاحب کی یہ وقیع تحریرقابل غور ہے:  

’’بعض ادبی حلقوں میں یہ بحث چھڑی ہوئی ہے کہ حضور نبی کریم علیہ الصلٰوۃ والتسلیم کے لئے ’’ تو ، تیرا،تم،تمھارا‘‘ کے ضمائر استعمال کرنا سوئِ ادب ہے ، لیکن وہ لوگ شعر کی نزاکتوں اور لفظ کی حرمتوں سے یا تو واقف نہیں ہیں  ا شعر گوئی کے لئے بھی اپنا کوئی نصاب مقررکرناچاہتے ہیں۔ اس ضمن میں میری رائے اس ادبی حلقے کے ساتھ ہے جو شاعری کے تقاضوں اورلفظوں کے برتنے کے سلیقوں کا ادراک رکھتے ہوئے ان ضمائر کے استعمال کو معیوب نہیں جانتا۔‘‘

’’ایوان مدحت‘‘ میں ’’اوّل سے آخر تک‘‘ کی منفرد ردیف میںجناب صبیح رحمانی کی نعت بہت دل نشیں ہے ۔ شاعر کے لئے داد اور دلی مبارک باد ۔

’’نعت نامے‘‘ میں احمد صغیر صدیقی صاحب کا مکتوب زیر نظر آیا۔ افسوس ہے کہ ان کو راقم الحروف کی حمد کا یہ سادہ مقطع پسند نہیں آیا :

سطر 1,706: سطر 1,706:
پامال ہے یہ گلشن ہستی میں ہو رہا
پامال ہے یہ گلشن ہستی میں ہو رہا

فریاد لایا پھولؔ ہے تیری جناب میں
فریاد لایا پھولؔ ہے تیری جناب میں

وہ لکھتے ہیں :
وہ لکھتے ہیں :

سطر 1,715: سطر 1,715:

اس محبت اور عزت افزائی پر ان کا ممنون ہوں ۔ یہ حقیقت ہے کہ کسی بھی شاعر کے تمام اشعار ایک ہی معیار کے نہیں ہوسکتے۔ صغیر بھائی کو حمد و نعت میں الفاظ کے مناسب استعمال پر لکھا ہوا میرا مقالہ نہایت دلچسپ اور فکرانگیزلگا جس پر اُن کا شکریہ۔ ــ’’خیرالامم ‘‘کے استعمال کے بارے میں شاید میں اپنی بات پوری طرح سمجھا نہیں سکا ۔ ’’خیرالامم‘‘ کا مطلب ہے ’’اُمتوں میں خیر‘‘ اور یہ اعزاز حضورکی امت کو  دیا گیا ہے(بحوالہ قرآن : سورہ آل عمران ،آیت نمبر ۱۱۰) ۔ علامہ اقبال نے بھی اپنی نظم ’’بلاد ِ اسلامیہ ‘‘ میں اسے ان ہی معنوںمیںاستعمال کیا ہے :   

سطر 1,726: سطر 1,726:

صغیر صاحب لکھتے ہیں کہ:
صغیر صاحب لکھتے ہیں کہ:

سطر 1,732: سطر 1,732:

عرض ہے کہ اس حدیث کے الفاظ کو سورۃ البقرہ ، آیت نمبر ۸۷ کی روشنی میں دیکھئے جس میں فرمایا گیا ہے کہ ’’ ہم نے عیسیٰ ؑ ابن مریم کو روح القدس کے ساتھ مدد دی‘‘ : وَ اَیّد نٰہُ بِرُوح ِالقُدُس :( واضح ہو کہ ’’روح القدس‘‘ حضرت جبریل علیہ السلام کو کہتے ہیں)۔

صفحہ نمبر ۸۹۶ کی سطر نمبر ۱۳ میں غالباََ کمپوزر صاحب نے ’’واضح‘‘ کو ’’واضع‘‘ کر دیا ہے ۔

سطر 1,743: سطر 1,743:
اور دعائوں میں یاد رکھئے ۔ ای ، میل سے رابطہ رکھئے گا ۔

====سعدیہ سیٹھی۔برطانیہ ====
==سعدیہ سیٹھی۔برطانیہ ===
۱۸/اکتوبر۲۰۱۶
۱۸/اکتوبر۲۰۱۶

سطر 1,770: سطر 1,770:

====طلعت سلیم ۔برطانیہ ====
===طلعت سلیم ۔برطانیہ ===

۱۸/اکتوبر۲۰۱۶ء
۱۸/اکتوبر۲۰۱۶ء
سطر 1,782: سطر 1,782:

نعت کا ناقدانہ جائزہ لے کر محترم ادبا، شعراء وقیع مضامین لکھ کر اسکی نوک پلک سنوارتے اور اس کا ظاہری و باطنی اور فنی حسن نکھارتے ہیں۔ نعت رنگ کے نگراں اور اپنی ذات میں ایک ادارے کی حثییت رکھنے والے ہمارے محترم ڈاکٹر عزیز احسن صاحب یہی خدمت سر انجام دے رہے ہیں ۔  ماشاء اللہ !

اور ہماری خوش قسمتی ہے کہ سمیعہ نازؔ صاحبہ نے نعت رنگ (کتابی سلسلہ) کی سلور جوبلی کی خوبصورت تقریب محترم ڈاکٹر عزیز احسن صاحب کے ساتھ لیڈز میں منعقد کی جس میں ہم سب کی بھرپور شرکت رہی ۔نعت رنگ کے کتابی سلسلے کی سلور جوبلی پر سب کی خدمت میں مبارکبادپیش کرتی ہوں اور ایک شعرجو محترم ڈاکٹر عزیز احسن صاحب کی نذر کیا تھا دورانِ تقریب جب وہ ہم سب کے درمیان تشریف فرما تھے۔   

سطر 1,801: سطر 1,801:
تری  صبح  روزِ  کامل  کبھی  شام  تک  نہ  پہنچے  
تری  صبح  روزِ  کامل  کبھی  شام  تک  نہ  پہنچے  

====سمیعہ نازؔ اقبال ۔برطانیہ ====
===سمیعہ نازؔ اقبال ۔برطانیہ ===

۲۰/اکتوبر۲۰۱۶ء
۲۰/اکتوبر۲۰۱۶ء
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: