آپ «مطافِ حرف از '''محمد انیس حیدر حسینی'''» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}


[[ملف:  Logo naat virsa.jpg|link=نعت ورثہ  ]]
{{ٹکر 1 }}
تحریر: [[انیس حیدر حسینی | محمد انیس حیدر حسینی ]]
کتاب: [[مطاف حرف ]]
شاعر : [[مقصود علی شاہ ]]
=== مطاف حرف از محمد انیس حیدر حسینی ===


وہ عظیم الشان الفاظ جن سے مدح و بیانِ شانِ مصطفیٰ علیہ التحیة والثناء مقصود ہو ان الفاظ کے مجموعہ کو نعت کہا جاتا ہے  
وہ عظیم الشان الفاظ جن سے مدح و بیانِ شانِ مصطفیٰ علیہ التحیة والثناء مقصود ہو ان الفاظ کے مجموعہ کو نعت کہا جاتا ہے  
سطر 25: سطر 13:




دورِ حاضر کے وہ منتخب افراد جو واقعتا ناعت ہیں، جن پر سوہنے نے خصوصی عطا کی اور انہیں جہاں مقبولیت سے نوازا  وہاں قبولیت سے بھی بہرہ مند کیا اور جن کے کلام صرف اوراق پر مرقوم نہی ہوئے بلکہ وہ قاری و سامع کے قلوب و اذہان پر منقوش نظر آتے ہیں ان میں ایک معتبر اور ممتاز نام [[سید مقصود علی شاہ]] کا ہے
دورِ حاضر کے وہ منتخب افراد جو واقعتا ناعت ہیں، جن پر سوہنے نے خصوصی عطا کی اور انہیں جہاں مقبولیت سے نوازا  وہاں قبولیت سے بھی بہرہ مند کیا اور جن کے کلام صرف اوراق پر مرقوم نہی ہوئے بلکہ وہ قاری و سامع کے قلوب و اذہان پر منقوش نظر آتے ہیں ان میں ایک معتبر اور ممتاز نام [[سید مقصود علی شاہ]] جی کا ہے


شعراء کے نزدیک دوسرے شعرا کی شاعری  کی پسندیدگی کا معیار [[ رموز]] و [[بحور]] ، [[بندش]] [[قافیہ]] و [[ردیف]] اور دیگر شعری لوازمات ہوتے ہیں لیکن میرے جیسے افراد کیلیے تو وہ کلام پسندیدہ ہوتا ہے جو تخیل کو  باوقار کرنے، الفاظ کو معطر کرنے اور کیفیات کو بارگاہِ ممدوح میں باریاب کرنے کی قوت رکھتا ہو اور قبلہ شاہ جی کے کلام بیک وقت شعراء کی پسندیدگی کے بھی حامل ہے اور عوام الناس کے دلوں میں بھی گھر کرجانے والے ہیں کچھ ہی ایام قبل آپ کی کتاب []مطافِ حرف]] شائع ہوئی  
شعراء کے نزدیک دوسرے شعرا کی شاعری  کی پسندیدگی کا معیار رموز و بحور، بندش قافیہ و ردیف اور دیگر شعری لوازمات ہوتے ہیں لیکن میرے جیسے افراد کیلیے تو وہ کلام پسندیدہ ہوتا ہے جو تخیل کو  باوقار کرنے، الفاظ کو معطر کرنے اور کیفیات کو بارگاہِ ممدوح میں باریاب کرنے کی قوت رکھتا ہو اور قبلہ شاہ جی کے کلام بیک وقت شعراء کی پسندیدگی کے بھی حامل ہے اور عوام الناس کے دلوں میں بھی گھر کرجانے والے ہیں کچھ ہی ایام قبل آپ کی کتاب [["مطافِ حرف" ]] شائع ہوئی  


مطاف حرف آپ کی نعتوں کا مجموعہ ہے یہ ایسی نعتیں ہے کہ جن کے حرف حرف سے عشقِ رسالت مآب بھی جھلکتا ہے اور شہرِ حبیب کی تڑپ بھی معلوم ہوتی ہے
مطاف حرف آپ کی نعتوں کا مجموعہ ہے یہ ایسی نعتیں ہے کہ جن کے حرف حرف سے عشقِ رسالتمآب بھی جھلکتا ہے اور شہرِ حبیب کی تڑپ بھی معلوم ہوتی ہے
 
 
اس میں [[مقصود علی شاہ | شاہ جی]] اپنا تعارف یوں کرواتے ہیں




اس میں شاہ جی اپنا تعارف یوں کرواتے ہیں


تیرا بندہ ہوں، تیرے بندے کا مداح بھی ہوں
تیرا بندہ ہوں، تیرے بندے کا مداح بھی ہوں
سطر 41: سطر 27:




یہ مجموعہ کلام [[مقصود علی شاہ | شاہ جی]] کے تخیلات، کیفیات اور قلبی واردات کا غماز ہے خود پہ ہونے والی عطا کا تذکرہ یوں کرتے ہیں  
یہ مجموعہ کلام شاہ جی کے تخیلات، کیفیات اور قلبی واردات کا غماز ہے خود پہ ہونے والی عطا کا تذکرہ یوں کرتے ہیں  




سطر 54: سطر 40:


یہ مجموعہ کلام دنیائےنعت میں رہتے ہوئے حاملان نسبتِ مصطفیٰ کی مناقب سے بھی نوازتا ہے جیسے
یہ مجموعہ کلام دنیائےنعت میں رہتے ہوئے حاملان نسبتِ مصطفیٰ کی مناقب سے بھی نوازتا ہے جیسے


جیسے ہے مولا علی کیلیے تُو جانِ صلوۃ  
جیسے ہے مولا علی کیلیے تُو جانِ صلوۃ  
سطر 70: سطر 55:
مری بھی نسبتِ نوکر انہی کی آل سے ہے
مری بھی نسبتِ نوکر انہی کی آل سے ہے


 
اس میں مرکز و محورِ عشاق مسکنِ محبوبِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم "مدینة الرسول" کا تذکرہ قاری کو اس مقدس مقام کی عظمتوں سے بھی آگاہ کرتا ہے اور شاہ جی کی وارفتگی پر بھی دال ہے
 
اس میں مرکز و محورِ عشاق مسکنِ محبوبِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم "مدینة الرسول" کا تذکرہ قاری کو اس مقدس مقام کی عظمتوں سے بھی آگاہ کرتا ہے اور[[مقصود علی شاہ | شاہ جی]] کی وارفتگی پر بھی دال ہے
 
 


تمازتوں میں کرم کی ٹھنڈی پھوار بطحا
تمازتوں میں کرم کی ٹھنڈی پھوار بطحا
سطر 90: سطر 71:


سخی یہ طائرِ جاں سخت مشکلات میں ہے
سخی یہ طائرِ جاں سخت مشکلات میں ہے


پنجابی میں کہتے ہیں "یار دے کنڈے پھلاں نالوں چنگے" شاہ جی یار کے شہر کے کانٹوں اور پتھروں کی بھی یوں ہی صفت بیان کرتے ہیں
پنجابی میں کہتے ہیں "یار دے کنڈے پھلاں نالوں چنگے" شاہ جی یار کے شہر کے کانٹوں اور پتھروں کی بھی یوں ہی صفت بیان کرتے ہیں
سطر 98: سطر 78:


بہت ہی نازک مزاج ہیں تیرے خار بطحا
بہت ہی نازک مزاج ہیں تیرے خار بطحا


شاہ جی خود صاحبِ نسبت ہیں اولادِ مصطفیٰ کریم ہیں لیکن ناز غلامی مصطفیٰ پر ہے اور غلامی غلامانِ مصطفیٰ پر ہے آپ کے اکتساب فیضِ روحانی و علمی کا سلسلہ خانوادہءِ حضور سیدی ضیاءالامه علیہ الرحمه سے ہے جس پر انہیں مان ہے اور فخر ہے لکھتے ہیں
شاہ جی خود صاحبِ نسبت ہیں اولادِ مصطفیٰ کریم ہیں لیکن ناز غلامی مصطفیٰ پر ہے اور غلامی غلامانِ مصطفیٰ پر ہے آپ کے اکتساب فیضِ روحانی و علمی کا سلسلہ خانوادہءِ حضور سیدی ضیاءالامه علیہ الرحمه سے ہے جس پر انہیں مان ہے اور فخر ہے لکھتے ہیں
سطر 108: سطر 87:




[[مقصود علی شاہ | شاہ جی]] کے کلام کو رب کریم نے جس سلاست، مٹھاس، ندرت، گہرائی، گیرائی، تاثیر، کشش اور ربط سے نواز رکھا ہے اس کا احاطہ کرنا میرے جیسے کم علم کے بس میں نہی مالک کریم اور اس کا حبیبِ کریم اپنی مہربانیوں اور نوازشوں کا سلسلہ آپ پر قائم رکھے اور آپ کی اس کتاب"مطافِ حرف" کو مطاف عشاقاں بنائے.  
شاہ جی کے کلام کو رب کریم نے جس سلاست، مٹھاس، ندرت، گہرائی، گیرائی، تاثیر، کشش اور ربط سے نواز رکھا ہے اس کا احاطہ کرنا میرے جیسے کم علم کے بس میں نہی مالک کریم اور اس کا حبیبِ کریم اپنی مہربانیوں اور نوازشوں کا سلسلہ آپ پر قائم رکھے اور آپ کی اس کتاب"مطافِ حرف" کو مطاف عشاقاں بنائے.  


آمین
آمین


دعا گو:محمد انیس حیدر حسینی
دعا گو:محمد انیس حیدر حسینی
=== مزید دیکھیے ===
{{ٹکر 1 }}
{{باکس تبصرے }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)