آپ «مختار تلہری» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
[[ملف:Mukhtar talahri.jpg|alt="Mukhtar talahri"|link=مختار تلہری]]
{{ٹکر 1 }}

مختا راحمد انصاری ثقلینی کی پیدائش موضع ڈبھورا تحصیل تلہر کے ایک با عزت خاندان میں شریف النفس صوفی بزرگ الحاج صوفی عظیم اللہ انصاری(مرحوم) کے گھر  [[یکم فروری]] [[ 1960]] کو [[شاہجہاں پور]] میں ہوئی ۔ موضع ڈبھورا کے ہی پرائمری اسکول میں بقیہ تعلیم کیلئے فیضان العلوم شاہجہانپور کے بعد ذوق مطالعہ نے خو اعتمادی کی جڑوں کو مستحکم کیا البتہ باقاعدہ تعلیم کیلئے حالات سازگار نہیں تھے ۔ گھر کا ماحول والد کی برکت سے دینی تھا اس لئے اکثر و بیشتر بھائی بھتیجے محفلِ نعت گھر میں منعقد کرتے رہتے ہیں قریب قریب سبھی اچھا پڑھتے اور لکھتے ہیں  

سطر 50: سطر 46:
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===

==== کر دیجئے رحمت کی نظر  شاہِ  مدینہﷺ  ====
نعتِ رسولِ مقبول ﷺ

کر دیجئے رحمت کی نظر  شاہِ  مدینہﷺ  
کر دیجئے رحمت کی نظر  شاہِ  مدینہﷺ  
سطر 58: سطر 54:

ھےکون جوپونچھےمرےاشکوں کی لکیریں
ھےکون جوپونچھےمرےاشکوں کی لکیریں
مدّت  سے  ہوں  با دیدہ ِٕ  تر شاہِ مدینہﷺ
مدّت  سے  ہوں  با دیدہ ِٕ  تر شاہِ مدینہﷺ

جو آپ کے جلووں کی تمنا بھی نہ کر پاٸے
جو آپ کے جلووں کی تمنا بھی نہ کر پاٸے
سطر 96: سطر 90:

رکھتے ہیں دوعالم کی خبر  شاہِ مدینہﷺ
رکھتے ہیں دوعالم کی خبر  شاہِ مدینہﷺ
 
--------------------------------------------
==== سر جھکانا فرض ہے بیشک خدا کے سامنے ====

نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم  
نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم  
سطر 119: سطر 112:

جس مکاں میں آپ ٹھہرے وہ مکاں صد مرحبا
جس مکاں میں آپ ٹھہرے وہ مکاں صد مرحبا
 
ق
قصرِ شاہی بینچتا کیا ہے حرا کے سامنے
صرِ شاہی بینچتا کیا ہے حرا کے سامنے

سطر 129: سطر 122:

پھیل جائے ہو کے ریزہ ریزہ کوہِ بیکراں
پھیل جائے ہو کے ریزہ ریزہ کوہِ بیکراں
 
س
سنگِ عصیاں کیا ہے اک ضربِ دعا کے سامنے
نگِ عصیاں کیا ہے اک ضربِ دعا کے سامنے

سطر 137: سطر 130:
ہیچ ہیں الفاظ سب دل کی صدا کے سامنے
ہیچ ہیں الفاظ سب دل کی صدا کے سامنے

==== تجھ پہ مر مر کے ہوئے سارے جیالے زندہ ====
--------------------------------------------

تجھ پہ مر مر کے ہوئے سارے جیالے زندہ
تجھ پہ مر مر کے ہوئے سارے جیالے زندہ
سطر 183: سطر 176:
جس طرح  بھی  بنے  ایمان بچالے زندہ
جس طرح  بھی  بنے  ایمان بچالے زندہ

==== دنیوی  کام دھام اپنی جگہ ====
--------------------------------------------

سطر 217: سطر 210:

یہ عقیدت کےپھول ہیں مختار
یہ عقیدت کےپھول ہیں مختار
ن
عتِ  خیر  الانام    اپنی  جگہ

نعتِ  خیر  الانام    اپنی  جگہ
--------------------------------------------
 
=== دونوں جہان پر ہیں شہِ دوسرا کے ہاتھ ===

سطر 250: سطر 243:

--------------------------------------------
--------------------------------------------

=== دیگر معلومات ===
=== دیگر معلومات ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)