آپ «غالب کی مثنوی بیانِ معراج کاتنقیدی مطالعہ ۔ ڈاکٹرسید یحییٰ نشیط» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 208: سطر 208:
تقابل و توازن:[[غالبؔ]]،[[شفیقؔ ]]اور  [[اقبالؔ]]:
تقابل و توازن:[[غالبؔ]]،[[شفیقؔ ]]اور  [[اقبالؔ]]:


فارسی میں سمٰواتی سیر پر مشتمل کئی منظوم تخلیقات پائی جاتی ہیں۔ انھیں واقعۂ معراج کے تناظر میں دیکھنے کی کوشش بھی کی گئی ہے،حتیٰ کہ دانتے ؔکی ’طربیئہ خداوندی‘کو واقعۂ معراج سے متاثر ہو کر لکھی گئی تخلیق کہا گیا ہے۔ہمارے ناقدین نے [[اقبالؔ]] کے ’جاوید نامہ‘ کو بھی ایک قسم کا [[معراج نامہ]] کہا ہے۔مگر طربیئہ خداوندی ہو یا جاوید نامہ ،نہہ سپہر ہو یا بوستانِ خیال ان میں سے کوئی تصنیف [[معراج نامہ]] نہیں ہے۔علم نجوم کو اساس بنا کر ہمارے یہاں صرف دو ہی تخلیقات ملتی ہیں۔[[فارسی]] میں [[غالبؔ]] کی [[بیان  معراج ۔ غالب | بیانِ معراج]]  اور اردو میں لچھمی نرائن شفیق ؔ کی’’[[معراج نامئہ شفیق ۔ لچھمی نرائن شفیق  | معراج نامہ شفیق ]]‘‘ ۔ان کے علاوہ [[اردو]] ۔[[فارسی]] میں روایتی [[معراج ناموں]] کی بہتات ہے۔ان روایتی منظوم [[معراج ناموں]] کے درمیان [[لچھمی نرائن شفیق | شفیق]] اور [[غالب]] کے معراج نامے ایک قسم کی جدت تھے کہ ان میں علم نجوم کے حوالے سے واقعاتِ معراج منظوم کرنے کے جتن کئے گئے ہیں۔[[لچھمی نرائن شفیقؔ]] کا اردو [[معراج نا مہ]]  [[غالبؔ]] کے [[فارسی]] [[معراج نامے]] سے اسّی برس قبل لکھا گیا تھا۔ [[لچھمی نرائن شفیق | شفیقؔ]] سے قبل [[اردو]] میں بلاقیؔ، ہاشمیؔ، نصرتیؔ اور کمالؔ وغیرہ [[معراج نامے]] لکھ چکے تھے۔ان میں معراج کے احوال اگر چہ تفصیل سے نقل ہوئے ہیں مگر ضعیف اور موضوع روایات کو زیادہ برتا گیا ہے۔[[غالبؔ]] کے ’’[[بیانِ معراج]]‘‘کے کم وبیش سو سال بعد [[اقبالؔ]] نے ’’[[جاوید نامہ]]‘‘لکھا تھا۔یہ [[معراج نامہ]] تو نہیں مگر [[فارسی]] میں ایک قسم کے ’’ڈیوائن کامیڈی‘‘کا جواب تھا۔ [[غالبؔ]] کے [[بیانِ معراج]] سے اس کے تقابل کی وجہ محض یہ ہے کہ غالب کی طرح اس میں بھی علوی سفر کی روداد ہے۔  
فارسی میں سمٰواتی سیر پر مشتمل کئی منظوم تخلیقات پائی جاتی ہیں۔ انھیں واقعۂ معراج کے تناظر میں دیکھنے کی کوشش بھی کی گئی ہے،حتیٰ کہ دانتے ؔکی ’طربیئہ خداوندی‘کو واقعۂ معراج سے متاثر ہو کر لکھی گئی تخلیق کہا گیا ہے۔ہمارے ناقدین نے [[اقبالؔ]] کے ’جاوید نامہ‘ کو بھی ایک قسم کا [[معراج نامہ]] کہا ہے۔مگر طربیئہ خداوندی ہو یا جاوید نامہ ،نہہ سپہر ہو یا بوستانِ خیال ان میں سے کوئی تصنیف [[معراج نامہ]] نہیں ہے۔علم نجوم کو اساس بنا کر ہمارے یہاں صرف دو ہی تخلیقات ملتی ہیں۔[[فارسی]] میں [[غالبؔ]] کی [[بیان  معراج ۔ غالب | بیانِ معراج]]  اور اردو میں لچھمی نرائن شفیق ؔ کی’’[[معراج نامئہ شفیق ۔ لچھمی نرائن شفیق  ۔ معراج نامہ شفیق ]]‘‘ ۔ان کے علاوہ [[اردو]] ۔[[فارسی]] میں روایتی [[معراج ناموں]] کی بہتات ہے۔ان روایتی منظوم [[معراج ناموں]] کے درمیان [[لچھمی نرائن شفیق | شفیق]] اور [[غالب]] کے معراج نامے ایک قسم کی جدت تھے کہ ان میں علم نجوم کے حوالے سے واقعاتِ معراج منظوم کرنے کے جتن کئے گئے ہیں۔[[لچھمی نرائن شفیقؔ]] کا اردو [[معراج نا مہ]]  [[غالبؔ]] کے [[فارسی]] [[معراج نامے]] سے اسّی برس قبل لکھا گیا تھا۔ [[لچھمی نرائن شفیق | شفیقؔ]] سے قبل [[اردو]] میں بلاقیؔ، ہاشمیؔ، نصرتیؔ اور کمالؔ وغیرہ [[معراج نامے]] لکھ چکے تھے۔ان میں معراج کے احوال اگر چہ تفصیل سے نقل ہوئے ہیں مگر ضعیف اور موضوع روایات کو زیادہ برتا گیا ہے۔[[غالبؔ]] کے ’’[[بیانِ معراج]]‘‘کے کم وبیش سو سال بعد [[اقبالؔ]] نے ’’[[جاوید نامہ]]‘‘لکھا تھا۔یہ [[معراج نامہ]] تو نہیں مگر [[فارسی]] میں ایک قسم کے ’’ڈیوائن کامیڈی‘‘کا جواب تھا۔ [[غالبؔ]] کے [[بیانِ معراج]] سے اس کے تقابل کی وجہ محض یہ ہے کہ غالب کی طرح اس میں بھی علوی سفر کی روداد ہے۔  


[[لچھمی نرائن شفیقؔ ]] اور[[ غالبؔ]] دونوں نے [[معراج ناموں]] کی ابتداء روایتی انداز سے کی ہے،لیکن [[غالبؔ ]] نے معراج کی رات کی تعریف میں اپنے خلاق تخیل کو خوب آزمایا اور معنی و مضمون آفرینی کے بہت سے ابواب وا کئے۔گذشتہ صفحات میں ان کا تذکرہ ہو چکا ہے۔حضرت جبرئیل ؑنے علوی سفر کی تیاری کے متعلق آپ کو خوش خبری سنائی تھی، اس کے بیان میں [[غالبؔ]] نے مبالغہ آرائی میں ایسی شدت اختیار کی کہ شان الوہیت میں استخفاف اور استکسار کا پہلو نمایاں ہوتا ہے۔ معراج کے ضمن میں ایسی بے احتیاطیاں ہمارے [[نعت گو شعراء]] اکثر کرتے رہے ہیں،مگر لچھمی نرائن شفیقؔ]] اپنے [[معراج نامے]] میں بڑے محتاط نظر آتے ہیں۔وہ جبرئیل کی گذرشات کو یوں بیان کرتے ہیں:
[[لچھمی نرائن شفیقؔ ]] اور[[ غالبؔ]] دونوں نے [[معراج ناموں]] کی ابتداء روایتی انداز سے کی ہے،لیکن [[غالبؔ ]] نے معراج کی رات کی تعریف میں اپنے خلاق تخیل کو خوب آزمایا اور معنی و مضمون آفرینی کے بہت سے ابواب وا کئے۔گذشتہ صفحات میں ان کا تذکرہ ہو چکا ہے۔حضرت جبرئیل ؑنے علوی سفر کی تیاری کے متعلق آپ کو خوش خبری سنائی تھی، اس کے بیان میں [[غالبؔ]] نے مبالغہ آرائی میں ایسی شدت اختیار کی کہ شان الوہیت میں استخفاف اور استکسار کا پہلو نمایاں ہوتا ہے۔ معراج کے ضمن میں ایسی بے احتیاطیاں ہمارے [[نعت گو شعراء]] اکثر کرتے رہے ہیں،مگر لچھمی نرائن شفیقؔ]] اپنے [[معراج نامے]] میں بڑے محتاط نظر آتے ہیں۔وہ جبرئیل کی گذرشات کو یوں بیان کرتے ہیں:
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)