آپ «عبدالحق محدث دہلوی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:




عبدالحق محدث دہلوی ( 958ھ تا 1052ھ بمطابق 1551ء تا 1642ء )  دہلی میں پیدا ہوئے۔ آپ  مغلیہ دور میں متحدہ ہندوستان کے مایہ ناز عالم دین اور محدث تھے۔  بیس بائیس سال کی عمر میں علوم دینیہ عقلیہ ونقلیہ مروجہ کی تحصیل سے فارغ ہو گئے۔ پہلے اپنے والد محترم سے بیعت ہوئے اور ان کے کہنے پر سلسلہ قادریہ میں موسیٰ پاک شہید ملتان کے دست اقدس پر بیعت ہوئے۔ مکہ مکرمہ میں شیخ عبد الوہاب متقی سے بھی شرف بیعت تھا ۔
==عبد الحق محدث دہلوی==


جب حرمین سے واپس آئے سلسلہ نقشبندیہ میں خواجہ باقی باللہ سے بھی بیعت کی ۔ 50 سال تک دہلی میں مصروف تدریس و تالیف رہے۔
[[ملف:Abdul Haq.jpg]]


عبدالحق محدث دہلوی ( 958ھ تا 1052ھ بمطابق 1551ء تا 1642ء )  دہلی میں پیدا ہوئے۔ آپ  مغلیہ دور میں متحدہ ہندوستان کے مایہ ناز عالم دین اور محدث تھے۔


===تصنیفات===
بیس بائیس سال کی عمر میں علوم دینیہ عقلیہ ونقلیہ مروجہ کی تحصیل سے فارغ ہو گئے۔


آپکی تصانیف سوسے زائد شمار کی گئی ہیں ، المکاتیب والرسائل کے مجموعہ میں ۶۸رسائل شامل ہیں ، انکو ایک کتاب شمار کرنے والے تعداد تصنیف پچاس بتاتے ہیں ۔​
پہلے اپنے والد محترم سے بیعت ہوئے اور ان کے کہنے پر سلسلہ قادریہ میں موسیٰ پاک شہید ملتان کے دست اقدس پر بیعت ہوئے۔ مکہ مکرمہ میں شیخ عبد الوہاب متقی سے بھی شرف بیعت تھا ۔


جب حرمین سے واپس آئے سلسلہ نقشبندیہ میں خواجہ باقی باللہ سے بھی بیعت کی ۔ 50 سال تک دہلی میں مصروف تدریس و تالیف رہے۔


لمعات التنیقح فی شرح مشکوۃ المصابیح |  اشعۃ اللمعات شرح مشکوۃ  |  مدارج النبوۃ | جذب القلوب الی دیار المحبوب |  اخبار الاخیار |  زبدۃ الآثار |  مفتاح الفتوح  |  ماثبت من السنۃفی ایام السنۃ  |  رسالہ ضرب الاقدام    |  دیوان  |  مکتوبات  |  تکمیل الایمان (فارسی)


===یا صاحب الجمال و یا سید البشر===
===تصنیفات===
 
یا صاحب الجمال و یا سید البشر
 
من وجہک المنیر لقد نور القمر
 
لا یمکن الثناء کما کان حقہ
 
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
 
 
ترجمہ
 
 
اے صاحب الجما لﷺ اور اے انسانوں کے سردار ﷺ
 
آپ ﷺ کے رخِ انور سے چاند چمک اٹھا
 
آپ ﷺ کی ثنا کا حق ادا کرنا ممکن ہی نہیں
 
قصہ مختصر یہ کہ خدا کے بعد آپ ﷺ ہی بزرگ ہیں
 
 
===وفات===
 
۲۱ ربیع الاول ۱۰۵۲ھ کو یہ آپ نے رحلت فرمائ ۔آپ کی وصیت کے مطابق حوض شمسی کے کنارے سپرد خاک کیا گیا۔​
 
 
=== مزید دیکھیے ===


[[ شیخ سعدی ]] | [[ امام شرف الدین بوصیری | شرف الدین بو صیری ]]
1 ۔  لمعات التنیقح فی شرح مشکوۃ المصابیح                      2  ۔  اشعۃ اللمعات شرح مشکوۃ                    3 ۔ مدارج النبوۃ              4 ۔ جذب القلوب الی دیار المحبوب
5 ۔ اخبار الاخیار                                                          6 ۔ زبدۃ الآثار                                           
7 ۔ مفتاح الفتوح              8 ۔  ماثبت من السنۃفی ایام السنۃ
9 ۔ رسالہ ضرب الاقدام                                            10 ۔ دیوان                                                  11 ۔ مکتوبات                  12 ۔ تکمیل الایمان (فارسی)
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)