آپ «سخن ساز ۔ الحمدللہ کی تقریب رونمائی اور مشاعرہ» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
[[ملف:Sukhan saaz.jpg|link=سخن ساز ۔ الحمدللہ کی تقریب رونمائی اور مشاعرہ]]
[[ملف:Sukhan saaz mushaira 2.jpg|link=سخن ساز ۔ الحمدللہ کی تقریب رونمائی اور مشاعرہ]]

ادبی و ثقافتی تنظیم سُخن ساز اور پلاک کے زیرِ اہتمام عصرِ حاضر کے عظیم محقق ، نقاد ،استاذ الشعراء [[قاسم راز ]] کے حمدیہ مجموعہء کلام "الحمدللہ" کی تقریبِ رونمائی اور نعتیہ مشاعرہ [[2 دسمبر]] [[2018]]ء بروز اتوار [[پنجابی بیٹھک پلاک]] ، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوا جس کی صدارت معروف شاعرہ [[حمیدہ شاہین]] نے کی جب کہ مہمانِ خصوصی [[منصور آفاق]]  ( [[میانوالی]] ) تھے۔ یہ تقریب دو حصّوں پر مشتمل تھی پہلے حصّے میں مجموعہِ حمود "[[الحمدللہ]]" کی تقریبِ رُونمائی تھی اور دوسرا حصّہ نعتیہ مشاعرے پر مشتمل تھا نظامت کے فرائض لیہ سے تشریف لائے نوجوان شاعر [[افتخار فلک کاظمی]] نے بخوبی سر انجام دیے۔ مہمانانِ ذی وقار میں  [[صادق جمیل]] ، [[شاہ نواز خان]]، [[ واجد امیر]]  [[رفیع الدین صدیقی |ڈاکٹر پروفیسر رفیع الدین احمد صدیقی]] ([[آزادکشمیر]]) ، [[عمران دانش عزیز]] ([[ لاہور ]]) ، [[خالد حسین خالد]] ([[حافظ آباد]]) شامل تھے۔ اس پروگرام کی خاص بات یہ تھی کہ [[قاسم راز ]] کے حمدیہ مجموعے پر [[عمران دانش عزیز | ڈاکٹر عمران دانش عزیز ]]، [[ واجد امیر]] ،  [[رفیع الدین ااحمد صدیقی | ڈاکٹر پروفیسر رفیع الدین احمد صدیقی]] نے نہ صرف عالمانہ تجزیہ و تبصرہ پیش کیا بل کہ کتاب "[[الحمد للہ]]" کو زبردست انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا۔ جب کہ معروف سماجی شخصیت ، کالم نگار ، [[شاہ نواز خان]] نے انتہائی مدبرانہ و مفکرانہ انداز میں کوٹ ادّو کے ادبی منظرنامے اور قاسم راز صاحب کی زندگی کے کچھ پوشیدہ مگر انتہانی اہم پہلووں پر روشنی ڈالی۔

[[قاسم راز]] ایک حادثہ پیش آ جانے کی وجہ سے اس تقریب میں تشریف نہیں لا سکے ان کا کلام مواصلاتی رابطے سے براہِ راست سنا گیا انھوں نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے تمام منتظمین ، دانش وروں ، محبّان و شرکائے محفل کا تہِ دل سے شکریہ ادا کیا اور اپنے لیے دعا کی درخواست بھی کی۔ نعتیہ مشاعرے میں [[حمیدہ شاہین]] ،[[ منصور آفاق]]، [[صادق جمیل |قاری صادق جمیل]] ، [[واجد امیر]] ، [[عمران دانش | ڈاکٹر عمران دانش عزیز ]]، [[ڈاکٹر پروفیسر رفیع الدین احمد صدیقی]] ، [[خالد حسین خالد ]]،[[افضل عاجز]] ، [[سعید عاصم]] ،[[ممتاز راشد]] ،[[ اعظم ملک ]]،[[ نعیم رضا بھٹی]] ، [[ساجدہ بانو ]]، [[حسنین محسن]] ، [[وسیم عباس]] ، [[ابوالحسن خاور]]،[[عثمان محمود ]]، [[محمود احمد محمود]] ،[[ا عدیل مقبول]]  ، [[اصغر علی اصغر وارثی]] ، [[عزیر حجازی]] ، [[رانا ایمان شاہد]] ، [[زوہیب افضل زوہیب]] ، [[اریب الحسن حسن]] ، [[ابوبکر صدیق آزاد]] ، [[احراز رندھاوا]] ، [[زونیر علی]] ، [[سرمد خواجہ | خواجہ سرمد]] ، [[خورشید علی]]، [[شہباز گوہر ]]، [[فیاض بوستان]] ،[[تجمل کاظمی]] ،[[ کمیل کاظمی]] ، احسن زیدی ،محمد زاہد ،[[ابوذر علی]] ، [[راول حسین]] ، [[مومن مولائی ]]، [[عدیل مرتضیٰ]] [[عاصم تنہ]]ا اور [[ساجد حیات]] شامل تھے جنھوں نے اپنا خوب صورت اور عقیدت سے بھرپور نعتیہ کلام پیش کر کے حاضرین سے خوب داد وصول کی۔ آخر میں[[ قاسم راز]]  کی جانب سے مہمانوں میں مجموعہء حمود تقسیم کی گئیں اس تقریب میں مشہور و معروف سینیئر شعراء کےساتھ نوجوان شعراء کی بھی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی اور اختتام تک داد کا ماحول بنا رہا۔ چیئرمین سخن ساز [[ساجد حیات]] نے اس مٙحبّت بھری حاضری کو اپنے لیے سرمایہِ حیات قرار دیا اور تمام شرکاء کا اس بابرکت محفل میں شریک ہونے پر شکریہ ادا کیا۔۔
[[قاسم راز]] ایک حادثہ پیش آ جانے کی وجہ سے اس تقریب میں تشریف نہیں لا سکے ان کا کلام مواصلاتی رابطے سے براہِ راست سنا گیا انھوں نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے تمام منتظمین ، دانش وروں ، محبّان و شرکائے محفل کا تہِ دل سے شکریہ ادا کیا اور اپنے لیے دعا کی درخواست بھی کی۔ نعتیہ مشاعرے میں [[حمیدہ شاہین]] ،[[ منصور آفاق]]، [[صادق جمیل |قاری صادق جمیل]] ، [[واجد امیر]] ، [[عمران دانش | ڈاکٹر عمران دانش عزیز ]]، [[ڈاکٹر پروفیسر رفیع الدین احمد صدیقی]] ، [[خالد حسین خالد ]]،[[افضل عاجز]] ، [[سعید عاصم]] ،[[ممتاز راشد]] ،[[ اعظم ملک ]]،[[ نعیم رضا بھٹی]] ، [[ساجدہ بانو ]]، [[حسنین محسن]] ، [[وسیم عباس]] ، [[ابوالحسن خاور]]،[[عثمان محمود ]]، [[محمود احمد محمود]] ،[[ا عدیل مقبول]]  ، [[اصغر علی اصغر وارثی]] ، [[عزیر حجازی]] ، [[رانا ایمان شاہد]] ، [[زوہیب افضل زوہیب]] ، [[اریب الحسن حسن]] ، [[ابوبکر صدیق آزاد]] ، [[احراز رندھاوا]] ، [[زونیر علی]] ، [[سرمد خواجہ | خواجہ سرمد]] ، [[خورشید علی]]، [[شہباز گوہر ]]، [[فیاض بوستان]] ،[[تجمل کاظمی]] ،[[ کمیل کاظمی]] ، [[احسن زیدی]] ،[[محمد زاہد ]]،[[ابوذر علی]] ، [[راول حسین]] ، [[مومن مولائی ]]، [[عدیل مرتضیٰ]] [[عاصم تنہ]]ا اور [[ساجد حیات]] شامل تھے جنھوں نے اپنا خوب صورت اور عقیدت سے بھرپور نعتیہ کلام پیش کر کے حاضرین سے خوب داد وصول کی۔ آخر میں[[ قاسم راز]]  کی جانب سے مہمانوں میں مجموعہء حمود تقسیم کی گئیں اس تقریب میں مشہور و معروف سینیئر شعراء کےساتھ نوجوان شعراء کی بھی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی اور اختتام تک داد کا ماحول بنا رہا۔ چیئرمین سخن ساز [[ساجد حیات]] نے اس مٙحبّت بھری حاضری کو اپنے لیے سرمایہِ حیات قرار دیا اور تمام شرکاء کا اس بابرکت محفل میں شریک ہونے پر شکریہ ادا کیا۔۔

=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)