آپ «سایہ ءِ عشق نبی دل پہ پڑا اچھا لگا ۔ نسرین سید» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 7: | سطر 7: | ||
=== {{نعت }} === | === {{نعت }} === | ||
سخن میں موسم گل ان کے نام سے آئے | |||
پڑھوں سلام تو خوشبو کلام سے آئے | |||
شگفت اسم محمد کا وقت ہے دل میں | |||
یہاں نسیم سحر احترام سے آئے | |||
وہی سراج منیر آخری ستارہ ء غیب | |||
اجالے سب اسی ماہ تمام سے آئے | |||
وہ جس کو نان جویں بخش دیں اسی کے لیے | |||
خراج، مملکت روم و شام سے آئے | |||
انہیں سے ہو دل و جاں پر سکینتوں کا نزول | |||
قرار ان کے ہی فیضان عام سے آئے | |||
انہیں کے نام سے قائم رہے وجود مرا | |||
نمو کی تاب انہیں کے پیام سے آئے | |||
میں ان کا حرف ثنا اپنی دھڑکنوں میں سنوں | |||
وہی صدا مرے دیوار و بام سے آئے | |||
یہ کسان و گرفتار سب انہیں کے طفیل | |||
نکل کے حلقہ ء زینجیر و دام سے آئے. | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === |