آپ «ریاض حسین زیدی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 9: سطر 9:
{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 1 }}


سید ریاض حسین زیدی کا شمار پاکستان کے معروف ترین نعت گو شعراء میں ہوتا ہے ۔ یوں تو غزل اور نظم پر بھی یکساں گرفت ہے لیکن نعت رسول مقبولﷺ آپ کی پسندیدہ صنفِ سخن ہے۔ حکومت پاکستان کی طرف سے ’’[[سیرت ایوارڈ]]‘‘مل چکا ہے۔ سید ریاض زیدی دل سوزی سے مالا مال شخصیت کے مالک ہیں۔ آپ نے کئی نوجوان نسلوں کی بڑی محنت اور جاں فشانی کے ساتھ تربیت کی ہے۔ ’تین نعتیہ مجموعے منظر عام پر آچکے ہیں ۔وہ خاندان سادات گیسو دراز بندہ نواز سے تعلق رکھتے ہیں  اور ان کے مورث اعلی سید بندہ نواز گیسو دراز ہیں ۔ آپ کا تعلق ملک کے معروف علمی و ادبی گھرانے سے ہے۔ آپ کے خاندان میں حضرت سید نفیس الحسینی ؒ، صاحب زادہ افتخارالحسن شاہ، سید منظورالکونین ،ڈاکٹر احسن زیدی اور خاور زیدی جیسی شخصیات شامل ہیں۔ <ref> [https://www.punjnud.com/ViewPage.aspx?BookID=16887&BookPageID=387999&BookPageTitle=Syed%20Riaz%20Hussain%20Zaidi پنجند-کام] </ref>
سید ریاض حسین زیدی کا شمار پاکستان کے معروف ترین نعت گو شعراء میں ہوتا ہے ۔  وہ خاندان سادات گیسو دراز بندہ نواز سے تعلق رکھتے ہیں  اور ان کے مورث اعلی سید بندہ نواز گیسو دراز ہیں ۔ وہ [[11 اپریل ]] [[1940 ]] کو  [[سیالکوٹ  ]] میں پیدا ہوئے اور اس وقت [[ساہیوال ]] میں رہائش پذیر ہیں ۔  ابتدائی تعلیم [[سکاچ مشن ہائی اسکول، سیالکوٹ ]] سے میٹرک، [[جناح اسلامیہ کالج، سیالکوٹ ]] سے بی۔اے پاس کیا۔پنجاب یونیورسٹی سے ایم۔اے اردو کا امتحان اعلی اعزاز کے ساتھ پاس کیا۔پھر بی۔ایڈ کی ڈگری [[گورنمنٹ ٹریننگ کالج،  بہاولپور]] سے حاصل کی
 
وہ [[11 اپریل ]] [[1940 ]] کو  [[سیالکوٹ  ]] میں پیدا ہوئے اور اس وقت [[ساہیوال ]] میں رہائش پذیر ہیں ۔  ابتدائی تعلیم [[سکاچ مشن ہائی اسکول، سیالکوٹ ]] سے میٹرک، [[جناح اسلامیہ کالج، سیالکوٹ ]] سے بی۔اے پاس کیا۔پنجاب یونیورسٹی سے ایم۔اے اردو کا امتحان اعلی اعزاز کے ساتھ پاس کیا۔پھر بی۔ایڈ کی ڈگری [[گورنمنٹ ٹریننگ کالج،  بہاولپور]] سے حاصل کی
 
 
===  درس و تدریس  ===
 
ریاض حسین زیدی ساری عمر درس و تدریس سے منسلک رہے ہیں ۔  آپ  محکمہِ تعلیم میں استاد شعبہِ اردو کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیتے رہے ہیں۔ گورنمنٹ کالج عارف والا میں کامیاب پرنسپلی کی۔ گورنمنٹ ایمرسن ملتان میں ڈاکٹر عرش صدیقی، جابر علی سید، تاثیر وجدان اور اسلم انصاری جیسی شخصیات سے رفاقت رہی۔گورنمنٹ کالج ساہیوال سے پروفیسر آف اردو کی حیثیت سے سبکدوش ہوئے۔
 
[[انوار احمد |  ڈاکٹر انوار احمد]]، [[ سہیل احمد خان | ڈاکٹر سہیل احمد خان ]]، [[طاہر تونسوی | اکٹر طاہر تونسوی]]، [[غلام نبی اعوان]]، [[اصغر ندیم سید]]، [[محسن نقوی]]، [[اعجاز تبسم | ڈاکٹر اعجاز تبسم]]، [[منصور احمد قریشی | ڈاکٹر منصور احمد قریشی]]، [[ندیم عباس اشرف | پروفیسر ڈاکٹر ندیم عباس اشرف]]، [[افتخار شفیع | ڈاکٹر افتخار شفیع]] اور اس کے علاوہ ان گنت نامور ہستیاں کسی نہ کسی کلاس میں ان کی شاگرد رہی ہیں۔


=== سفر ِ نعت گوئی  ===
=== سفر ِ نعت گوئی  ===
سطر 33: سطر 24:
وہ پاکستان کے طول و عرض اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی کئی مجالس میں شرکت کر چکے ہیں۔ان شہروں میں کراچی۔لاہور۔فیصل آباد۔سرگودھا۔جھنگ۔اوکاڑہ۔پاکپتن۔ملتان۔سیالکوٹ اور زیادہ تر ساہیوال میں ان گنت نعتیہ مشاعروں کی صدارت کر چکے ہیں۔ان کا پہلا نعتیہ مشاعرہ پی۔ٹی۔وی لاہور سے تھا
وہ پاکستان کے طول و عرض اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی کئی مجالس میں شرکت کر چکے ہیں۔ان شہروں میں کراچی۔لاہور۔فیصل آباد۔سرگودھا۔جھنگ۔اوکاڑہ۔پاکپتن۔ملتان۔سیالکوٹ اور زیادہ تر ساہیوال میں ان گنت نعتیہ مشاعروں کی صدارت کر چکے ہیں۔ان کا پہلا نعتیہ مشاعرہ پی۔ٹی۔وی لاہور سے تھا


===  درس و تدریس  ===
ریاض حسین زیدی ساری عمر درس و تدریس سے منسلک رہے ہیں ۔  [[انوار احمد |  ڈاکٹر انوار احمد]]، [[ سہیل احمد خان | ڈاکٹر سہیل احمد خان ]]، [[طاہر تونسوی | اکٹر طاہر تونسوی]]، [[غلام نبی اعوان]]، [[اصغر ندیم سید]]، [[محسن نقوی]]، [[اعجاز تبسم | ڈاکٹر اعجاز تبسم]]، [[منصور احمد قریشی | ڈاکٹر منصور احمد قریشی]]، [[ندیم عباس اشرف | پروفیسر ڈاکٹر ندیم عباس اشرف]]، [[افتخار شفیع | ڈاکٹر افتخار شفیع]] اور اس کے علاوہ ان گنت نامور ہستیاں کسی نہ کسی کلاس میں ان کی شاگرد رہیں ہیں۔


=== نعتیہ مجموعے ===
=== نعتیہ مجموعے ===
سطر 39: سطر 33:
* [[جمال سید لولاک]]، [[ 2005 ]]
* [[جمال سید لولاک]]، [[ 2005 ]]
* [[ذکر شہ والا]]، [[2012]]
* [[ذکر شہ والا]]، [[2012]]
* [[ اے رسول ِ امیں]]،  [[2020]]


=== اعزازت ===
=== اعزازت ===
سطر 48: سطر 41:
* جناح لائبریری ساہیوال - بہترین شاعری کا ایوارڈ ۔
* جناح لائبریری ساہیوال - بہترین شاعری کا ایوارڈ ۔
*  ایم فل کا مقالہ  - پروفیسر نوید عاجز نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری لی
*  ایم فل کا مقالہ  - پروفیسر نوید عاجز نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری لی
*  ملتان میں قیام کے دوران اردو اکیڈمی کے پہلے سیکرٹری منتخب ہوئے۔
ملکِ عزیز کے نامور پرچوں میں مسلسل چھپنے کا اعزاز بھی انہیں حاصل ہے۔ رسالہ "فنون"، "اوراق"، "بیاض"،"الحمرا"،"ارژنگ"،"غنیمت"،"ادب دوست"،"مدحت"،"نعت رنگ" میں ان کے مضامین شائع ہوتے رہے ہیں۔ پی ٹی وی کے مسالموں اور نعت کے حوالے سے پروگرامز میں مسلسل مدعو کیے جاتے رہے ہیں۔ 92 اور Qtv پر بھی ان کی شرکت کو یقینی بنایا جاتا رہا۔اس کے علاوہ ان گنت مشاعروں میں صدارت و شرکت کی اور امریکہ و کینیڈا کے دورے بھی کیے۔ماشاء اللّٰہ  حج و عمرے کی سعادت بھی حاصل کی۔<ref>    بشکریہ [[صفیہ ہارون]] </ref>


=== خدمات  ===
=== خدمات  ===


وہ خدمت نعت کا ایک ادارہ [[ادب سرائے  ]] کے بانی بھی ہیں ۔ ادب سرائے ساہیوال میں 1994 سے تا حال متواتر ماہانہ نعتیہ نشستوں کا انعقاد ذاتی خرچے پر ممکن بنا رہا ہے ۔اب تک  اس کا 306  ماہانہ نعتیہ مشاعروں کا انعقاد ہو چکا ہے
وہ خدمت نعت کا ایک ادارہ [[ادب سرائے  ]] کے بانی بھی ہیں ۔ ادب سرائے ساہیوال میں 1994 سے تا حال متواتر ماہانہ نعتیہ نشستوں کا انعقاد ذاتی خرچے پر ممکن بنا رہا ہے ۔اب تک  اس کا 306  ماہانہ نعتیہ مشاعروں کا انعقاد ہو چکا ہے  
 
مجید امجد نمبر کالج میں انہوں نے 1976ء میں نکالا۔ قائداعظم نمبر، گولڈن جوبلی نمبر بھی بحیثیت چیف ایڈیٹر کالج میگزین نکالا۔ اس میں ناصر شہزاد نمبر بھی شامل ہے۔ رحیم یار خان میں پیامِ سحر رسالہ نکالا۔ملتان میں بانی سیکرٹری اردو اکادمی ملتان بھی رہے۔ اس کے علاوہ رائٹرز گلڈ پنجاب کے ممبر بھی رہے۔ مزید براں صدر عمل فاونڈیشن ساہیوال اور قومی زبان تحریک ساہیوال کے صدر بھی رہے۔ <ref>    بشکریہ [[صفیہ ہارون]] </ref>
 
==== ادب سرائے ====
 
ادب سرائے کا ویب اخبار ادب سرائے کے ہی نام سے ان کی بیٹی سیدہ[[ آمنہ ریاض]] چلا رہی ہے۔
 
www.adabsaraey.com
 
وہاں بھی علم و ادب کا کام ہو رہا ہے۔


=== احباب کی آراء ===
=== احباب کی آراء ===
سطر 134: سطر 114:
{{ ٹکر 2 }}
{{ ٹکر 2 }}
{{باکس نئی شخصیات }}
{{باکس نئی شخصیات }}
=== حواشی و حوالہ جات ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)