آپ «دلاور علی آزر کا تازہ نعتیہ مجموعہ» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 5: سطر 5:
{{ٹکر 1}}
{{ٹکر 1}}


"[[سیدی]]"[[ دلاور  علی آزر]] کا دوسرا نعتیہ مجموعہ ہے، اس سے قبل "[[نقش]]" بے انتہا پزیرائی حاصل کر چکا ہے ۔[[دلاور  علی آزر| دلاور]]صاحبِ اسلوب شاعر ہیں، جس خوبصورتی سے [[غزل]] کہتے ہیں اسی خوبصورتی سے [[نعت ]]بھی کہتے ہیں ۔[[دلاور علی آزر| دلاور]]کی شاعری سلاست سے بھری پڑی ہے موصوف سلیس مصرعوں میں بڑا خیال ڈھالنے میں مہارت رکھتے ہیں۔
"سیدی" دلاور  علی آزر  کا دوسرا نعتیہ مجموعہ ہے، اس سے قبل "نقش" بے انتہا پزیرائی حاصل کر چکا ہے ۔دلاورصاحبِ اسلوب شاعر ہیں، جس خوبصورتی سے [[غزل]] کہتے ہیں اسی خوبصورتی سے [[نعت ]]بھی کہتے ہیں ۔دلاور کی شاعری سلاست سے بھری پڑی ہے موصوف سلیس مصرعوں میں بڑا خیال ڈھالنے میں مہارت رکھتے ہیں۔


[[نعت]] کہنا کوہِ گراں سر کرنے کے مترادف ہے، اس لیے کہ شاعر نے طائرِ تخیل کو اتنی بلند پروازی سے بھی روکنا ہے کہ [[غلو]] کے درجہ کو پہنچ جائے اور اتنا پست بھی نہیں ہونے دینا کہ ان کی شان میں گستاخی صادر ہونے کا امکان پیدا ہو جائے۔
[[نعت]] کہنا کوہِ گراں سر کرنے کے مترادف ہے، اس لیے کہ شاعر نے طائرِ تخیل کو اتنی بلند پروازی سے بھی روکنا ہے کہ [[غلو]] کے درجہ کو پہنچ جائے اور اتنا پست بھی نہیں ہونے دینا کہ ان کی شان میں گستاخی صادر ہونے کا امکان پیدا ہو جائے۔
سطر 41: سطر 41:




[[دلاور علی آزر| دلاور]] محبتِ ختم الرسل صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں مست ہو کر ایسی ایسی نعت کہتے ہیں کہ قاری اش اش کر اُٹھتا ہے۔ متعدد اشعار ایسے ہیں جو ذہن کے قرطاس پر رقم ہو چکے ہیں۔دلاورکا بہت شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اس قیمتی تحفے سے نوازا اور خالقِ صاحبِ نعت علیہ الصلوۃ والسلام کی بارگاہ میں دعا گو ہوں کہ وہ "[[سیدی]]" کو اذنِ مقبولیت عطا فرمائے ۔ الہی آمین
دلاور  محبتِ ختم الرسل صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں مست ہو کر ایسی ایسی نعت کہتے ہیں کہ قاری اش اش کر اُٹھتا ہے۔ متعدد اشعار ایسے ہیں جو ذہن کے قرطاس پر رقم ہو چکے ہیں۔دلاورکا بہت شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اس قیمتی تحفے سے نوازا اور خالقِ صاحبِ نعت علیہ الصلوۃ والسلام کی بارگاہ میں دعا گو ہوں کہ وہ "[[سیدی]]" کو اذنِ مقبولیت عطا فرمائے ۔ الہی آمین


آخر میں "[[سیدی]]" سے چند اشعار پیش کرتا ہوں، پڑھیے اور حظ اٹھائیے:
آخر میں "[[سیدی]]" سے چند اشعار پیش کرتا ہوں، پڑھیے اور حظ اٹھائیے:
سطر 170: سطر 170:


{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 1 }}
{{  تازہ مطبوعات }}
{{باکس تازہ مطبوعات }}
{{ٹکر 2 }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}
{{باکس 1 }}
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)