آپ «حروف علت» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 11: | سطر 11: | ||
تحریر : [[عمر فاروق وڑائچ]] | تحریر : [[عمر فاروق وڑائچ]] | ||
کسی بھی زبان میں آوازیں دو قسم کی ہوتی ہیں۔ ایک وہ آوازیں جو ہوا کے رستے میں کسی مقام پر رگڑ سے پیدا ہوتی ہیں، اور دوسری وہ جو بغیر رگڑ کے پیدا ہوتی ہیں۔ پہلی آوازوں کو تحریری شکل دینے والے حروف، حروف صحیح کہلاتے ہیں۔ اس کی مثال میں تمام حروف تہجی آ جائیں گے۔ مؤخر الذکر کو ظاہر کرنے والے حروف تہجی کو حروف علت کہتے ہیں۔ اس کی مثال میں عربی اور فارسی میں ا، و اور ی ہیں جبکہ زمانۂ حال کے اردو دان ے کو بھی ایک حرف علت شمار کرتے ہیں۔ بعض آ کو بھی اسی میں شمار کرتے ہیں جو مکمل طور پر درست نہیں۔ | کسی بھی زبان میں آوازیں دو قسم کی ہوتی ہیں۔ ایک وہ آوازیں جو ہوا کے رستے میں کسی مقام پر رگڑ سے پیدا ہوتی ہیں، اور دوسری وہ جو بغیر رگڑ کے پیدا ہوتی ہیں۔ پہلی آوازوں کو تحریری شکل دینے والے حروف، حروف صحیح کہلاتے ہیں۔ اس کی مثال میں تمام حروف تہجی آ جائیں گے۔ مؤخر الذکر کو ظاہر کرنے والے حروف تہجی کو حروف علت کہتے ہیں۔ اس کی مثال میں عربی اور فارسی میں ا، و اور ی ہیں جبکہ زمانۂ حال کے اردو دان ے کو بھی ایک حرف علت شمار کرتے ہیں۔ بعض آ کو بھی اسی میں شمار کرتے ہیں جو مکمل طور پر درست نہیں۔ |