آپ «تطہیر ۔ نادر صدیقی» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Tatheer.jpg|link=تطہیر ۔ نادر صدیقی]] | [[ملف:Tatheer.jpg|link=تطہیر ۔ نادر صدیقی]] | ||
[[ابو الحسن خاور ]] لکھتے ہیں | |||
"نادر صدیقی پہلے شاعر تھا یا عالم ۔ مجھے اس میں کوئی شک نہیں ۔ کہتے ہیں کہ پوت کے پاوں پالنے ہی میں نظر آجاتے ہیں ۔ نادر صدیقی بھی ازلی شاعر ہے ۔ عالم ہونا اس کی اضافی خوبی شمار کی جانی چاہیے ۔عالم با عمل ہے ۔ عشق رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شبنمی حرارت نے اس کی شخصیت کو سحر انگیز بنا رکھا ہے ۔ اس کے ہاتھ کا لمس ہو یا چہرے کا دیدار، اس کے کلام کی سماعت ہو یا قرات اس کا یہ جاود سر چڑھ کر بولتا ہے ۔ "تطہیر" اس کی قلبی طرحداری، علمی دیانتداری اور شعری ہنرمندی کا مجموعہ ہے ۔وہ ان شخصیات کا مدح سرا ہوا کہ جن کے بارے لکھنے سے قبل قلم کو وضو کرنا پڑتا ہے ۔ میں یہاں یہ بات کہنا بہت ضروری سمجھتا ہوں کہ نادر کی حمد، نعت اور مناقب صرف روایتی عشق کا اظہار نہیں بلکہ ایک بھرپور شاعر کا قلبی اظہاریہ ہے ۔ اس کے جذبوں میں سچائی ہے اور اسلوب میں کھنک ۔ مجھے یقین ہے کہ یہ مجموعہ "تطہیر" حلقہ ءِ شعر و سخن " میں بہت اہم مقام حاصل کرنے والا ہے ۔" | "نادر صدیقی پہلے شاعر تھا یا عالم ۔ مجھے اس میں کوئی شک نہیں ۔ کہتے ہیں کہ پوت کے پاوں پالنے ہی میں نظر آجاتے ہیں ۔ نادر صدیقی بھی ازلی شاعر ہے ۔ عالم ہونا اس کی اضافی خوبی شمار کی جانی چاہیے ۔عالم با عمل ہے ۔ عشق رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شبنمی حرارت نے اس کی شخصیت کو سحر انگیز بنا رکھا ہے ۔ اس کے ہاتھ کا لمس ہو یا چہرے کا دیدار، اس کے کلام کی سماعت ہو یا قرات اس کا یہ جاود سر چڑھ کر بولتا ہے ۔ "تطہیر" اس کی قلبی طرحداری، علمی دیانتداری اور شعری ہنرمندی کا مجموعہ ہے ۔وہ ان شخصیات کا مدح سرا ہوا کہ جن کے بارے لکھنے سے قبل قلم کو وضو کرنا پڑتا ہے ۔ میں یہاں یہ بات کہنا بہت ضروری سمجھتا ہوں کہ نادر کی حمد، نعت اور مناقب صرف روایتی عشق کا اظہار نہیں بلکہ ایک بھرپور شاعر کا قلبی اظہاریہ ہے ۔ اس کے جذبوں میں سچائی ہے اور اسلوب میں کھنک ۔ مجھے یقین ہے کہ یہ مجموعہ "تطہیر" حلقہ ءِ شعر و سخن " میں بہت اہم مقام حاصل کرنے والا ہے ۔" |