آپ «اُردو میں نعت گوئی کا تہذیبی مطالعہ ۔ قاسم یعقوب» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ | مضبون نگار: [[قاسم یعقوب]] | ||
مطبوعہ : نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 27 | |||
مطبوعہ : | |||
ABSTRACT: Genre of Naat has been discussed in cultural perspective in the article presented hereunder. Poetic reality has been emphasized over thought content of Naat. Urdu Naat has been evaluated in the cultural mirror of Sub-Continent and suggestions made, impliedly, to avoid criticism on the Text of Naat. | ABSTRACT: Genre of Naat has been discussed in cultural perspective in the article presented hereunder. Poetic reality has been emphasized over thought content of Naat. Urdu Naat has been evaluated in the cultural mirror of Sub-Continent and suggestions made, impliedly, to avoid criticism on the Text of Naat. | ||
سطر 17: | سطر 13: | ||
نعت ذاتِ | نعت ذاتِ سرکارV کی مدح ہے جو علامتِ محبت ہے، احترامِ آدمیت ہے، وقارِ انسان ہے۔محبت کی کوئی زبان نہیں ہوتی، کوئی رسم نہیں ہوتی، کوئی تہذیب اور پیمانہ نہیں ہوتا۔ جب محبت پیدا ہوتی ہے تو خود ادب واحترام کے پیمانے تراش لیتی ہے۔ جذبے کسی سانچے کے محتاج نہیں ہوتے۔ اُردو زبان میں نعت گوئی لا محالہ اُردو بولنے والوں کی ثقافتی ترجمان ہوگی۔ وہ ثقافت ا و ررسم و رواج جو اس خطے میں عمل پیرا ہے، جو یہاں کے لوگوں کے تہذیبی رویوں کی عکاسی کر تا ہے۔ سب سے پہلے یہ جاننے کی کوشش کی جائے کہ نعت گوئی میں کس طرح کے موضوعات سموئے جا سکتے ہیں: | ||
٭ نعت گو | ٭ نعت گو ،سرکارV سے محبت، عقیدت اور لگائوکا اظہار کرے۔ | ||
٭ نعت گوسرکار سے گناہوں کی بخشش کا طلب گار ہو۔ | ٭ نعت گوسرکار سے گناہوں کی بخشش کا طلب گار ہو۔ | ||
سطر 27: | سطر 23: | ||
٭ نعت گو، فلسفۂ رسالت کی تشریح و تعینِ مقام کے لیے کوشش کر رہا ہو۔ | ٭ نعت گو، فلسفۂ رسالت کی تشریح و تعینِ مقام کے لیے کوشش کر رہا ہو۔ | ||
٭ نعت گو رسولِ | ٭ نعت گو رسولِ اکرم V کو دیگر مقدس ہستیوں کے تقابل میں زماں ومکاں کے تناظرمیں افضلیت دے رہا ہو۔ | ||
٭ نعت گو تاریخِ اسلام میں سیرتِ طیبہ بیان کر رہا ہو۔ | ٭ نعت گو تاریخِ اسلام میں سیرتِ طیبہ بیان کر رہا ہو۔ | ||
سطر 46: | سطر 42: | ||
مگر نعت گوئی نجی معاملہ نہیں رہتا۔ نعت فنِ شعر کی ایک اہم صنف ہے جو سرکارِ | مگر نعت گوئی نجی معاملہ نہیں رہتا۔ نعت فنِ شعر کی ایک اہم صنف ہے جو سرکارِ رحمت Vکے ساتھ شعری جذبوں میں بات کرنے کا نام ہے۔ | ||
سطر 79: | سطر 75: | ||
لوگ کہتے ہیں کہ ہے عالمِ بالا تیرا | لوگ کہتے ہیں کہ ہے عالمِ بالا تیرا | ||
حوالہ جات | |||
۱۔ حسن عسکری: مضمون ’’محسن کاکوروی‘‘،کلیاتِ حسن عسکری، سنگِ میل پبلشرز لاہور، ۲۰۰۰، ص ۴۰۶ | ۱۔ حسن عسکری: مضمون ’’محسن کاکوروی‘‘،کلیاتِ حسن عسکری، سنگِ میل پبلشرز لاہور، ۲۰۰۰، ص ۴۰۶ |