آپ «ارسلان ارشد» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 12: سطر 12:
ارسلان ارشد  [ Arslan Arshad ] لاہور سے تعلق رکھتے ہیں جو ایک نعت گو ہونے کے ساتھ ساتھ مختلف جہتوں میں نعت کے فروغ کے لئے اپنی خدمات وقف کئے ہوئے ہیں
ارسلان ارشد  [ Arslan Arshad ] لاہور سے تعلق رکھتے ہیں جو ایک نعت گو ہونے کے ساتھ ساتھ مختلف جہتوں میں نعت کے فروغ کے لئے اپنی خدمات وقف کئے ہوئے ہیں

اُن کا مکمل نام محمد ارسلان  ارشد ہے ۔ [[31 دسمبر]] [[ 1993]] کو اندرون لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک ایک راجپوت خاندان میں پیدا ہوائے۔ ارسلان ارشد کے والدِ گرامی ارشد سلیم(مرحوم) ایک سرکاری افسر تھے جن کی 2016 میں وفات ہو گئی۔
اُن کا مکمل نام محمد ارسلان  ارشد ہے ۔ [[31 دسمبر]] [[ 1993]] کو اندرون لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک ایک راجپوت خاند ان میں پیدا ہوائے ۔ارسلان ارشد کے والدِ گرامی ارشد سلیم(مرحوم) ایک سرکاری افسر تھے جن کی 2016 میں وفات ہو گئی۔

=== خدمتِ نعت کا سفر ===
=== خدمتِ نعت کا سفر ===

ارسلان کو نعت پڑھنے کا شوق بچپن سے تھا [[2005]] سے محافل میں نعت خوانی کرنا شروع کی اور پھر وقت کے ساتھ ساتھ یہ شوق محافل کی مینیجمنٹ اور بعدازاں نعت گوئی تک پہنچا اور یوں [[2009]] میں رمضان المبارک کے حوالے سے ایک کلام لکھنے کے بعد [[2012]] میں پہلی نعت مبارکہ کہی اسی دوران [[نعت لائبریری، شاہدرہ]] کے بانی چودھری محمد [[یوسف ورک قادری ]] سے ملاقات ہوئی اور پھر نعت لائبریری کے انتظامی امور میں بھی دلچسپی پیدا ہو گئی جس کے نتیجے میں [[2013]] سے [[2016]] تک لائبریری کی انتظامیہ کمیٹی میں بطور رکن اور [[2017]] سے [[2020]] تک بطور سیکرٹری نشر و اشاعت خدمات سرانجام دیں جبکہ 17 اکتوبر [[2020]] کو لائبریری کے بانی و ڈائریکٹر چوھدری محمد [[یوسف ورک قادری]] کی وفات کے بعد اُن کی وصیت کے مطابق لائبریری کے ڈائریکٹر کے طور پر اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں جنہیں وہ ہمہ وقت بہترین انداز میں ادا کرنے کی کوشش میں مصروفِ عمل رہتے ہیں
ارسلان کو نعت پڑھنے کا شوق بچپن سے تھا [[2005]] سے محافل میں نعت خوانی کرنا شروع کی اور پھر وقت کے ساتھ ساتھ یہ شوق محافل کی مینیجمنٹ اور بعدازاں نعت گوئی تک پہنچا اور یوں [[2009]] میں رمضان المبارک کے حوالے سے ایک کلام لکھنے کے بعد [[2012]] میں پہلی نعت مبارکہ کہی اسی دوران [[نعت لائبریری، شاہدرہ]] کے بانی چودھری محمد [[یوسف ورک قادری ]] سے ملاقات ہوئی اور پھر نعت لائبریری کے انتظامی امور میں بھی دلچسپی پیدا ہو گئی جس کے نتیجے میں 2013 سے 2016 تک لائبریری کی انتظامیہ کمیٹی میں بطور رکن اور 2017 سے 2020 تک بطور سیکرٹری نشر و اشاعت خدمات سرانجام دیں جبکہ 17 اکتوبر 2020 کو لائبریری کے بانی و ڈائریکٹر چوھدری محمد یوسف ورک قادری کی وفات کے بعد اُن کی وصیت کے مطابق لائبریری کے ڈائریکٹر کے طور پر اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں جنہیں وہ ہمہ وقت بہترین انداز میں ادا کرنے کی کوشش میں مصروفِ عمل رہتے ہیں

=== سوشل میڈیا اور نئی نعتیں ===
2010 کی دہائی کے ابتدائی سالوں میں ارسلان ارشد نے کاروانِ رضائے مصطفےٰﷺ کے تحت NLS KARWAN PRODUCTIONS کا آغاز کیا جس میں مختلف نعت خوانان کی آوازوں میں نئے نعتیہ کلام ریکارڈ کروا کر ریلیز کئے گئے اس سلسلے کا آغاز ایک ایسے وقت میں کیا گیا جب ابھی سوشل میڈیا کا پھیلاؤ حالیہ برسوں جیسا نہیں تھا اس کے باوجود محدود وسائل میں رہتے ہوئے بیسیوں کلام ریلیز کئے گئے جنہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پذیرائی ملی یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے اور نعت لائبریری شاہدرہ کے تحت ہونے والی ماہانہ [[محفلِ کشورِ نعت]] بھی اسی سلسلے کا ایک اہم ترین حصہ بن چکی ہے جس میں ہر ماہ ایک نعت گو شاعر کو مدعو کر کے تمام نعت خوانوں سے اسی مہمان شاعر کے کلام پڑھوائے جاتے ہیں جو الگ الگ ویڈیوز کی صورت سوشل میڈیا سائٹس پر دیکھے اور سنے جا سکتے ہیں۔
=== شاعر کو کریڈٹ دو===
ارسلان ارشد نعت خوانوں کی جانب سے شعرائے نعت کو محافل اور ویڈیوز وغیرہ میں کریڈٹ نہ دیئے جانے کے خلاف ایک تحریک بھی چلا رہے ہیں تاکہ نعت لکھنے والوں کو اُن کا جائز حق دلوایا جا سکے اس حوالے سے اُن کا موقف ہے کہ جب کوئی نعت ٹیلی ویژن یا انٹرنیٹ پر ریلیز کی جاتی ہے تو اُس کے کریڈٹ یا ڈسکرپشن میں پروڈکشن کمپنی سے لے کر کیمرہ مین تک سب کا نام شامل ہوتا ہے مگر جس شاعر کی نعت پڑھی جا رہی ہے اس کا نام نہیں لکھا جاتا جو کہ شعراء کے ساتھ بہت بڑی نا انصافی ہے
 
=== بچوں کو صحیح نعت کی تربیت ===
سال 2017 میں ارسلان ارشد اور ان کے ساتھیوں نے چودھری محمد یوسف ورک قادری کی سرپرستی میں بچوں کو نعت کی تعلیم فراہم کرنے کے لیئے [[کشورِ نعت اکیڈمی]] بھی قائم کی جس کے ذریعے بہت سے نئے پڑھنے والوں کو صحیح نعت کی تعلیم و تربیت دی گئی چند وجوہات کی بنا پر اکیڈمی 2020 میں بند کر دی گئی لیکن اس کو دوبارہ مزید بہتر انداز میں فعال کرنے پر کام جاری ہے

=== ادبی و  تنظیمی وابستگیاں ===
=== ادبی و  تنظیمی وابستگیاں ===

نعت لائبریری، شاہدرہ
نعت لائبریری، شاہدرہ
رُکن ۔  2013 تا 2016
رُکن ۔  2013 تا 2016

سیکرٹری نشر و اشاعت ۔ 2017 تا 17 اکتوبر 2020
سیکرٹری نشر و اشاعت ۔ 2017 تا 17 اکتوبر 2020

ڈائریکٹر ۔ 18 اکتوبر 2020 ۔ تا حال
ڈائریکٹر ۔ 18 اکتوبر 2020 ۔ تاحال
 
ماہنامہ کاروانِ نعت، لاہور
 
رپورٹر و تبصرہ نگار ۔ 2020 ۔ تا حال

سطر 63: سطر 43:

بزمِ انجم رومانی پاکستان
=== سوشل میڈیا اور نئی نعتیں===
 
2010 کی دہائی کے ابتدائی سالوں میں ارسلان ارشد نے کاروانِ رضائے مصطفےٰﷺ کے تحت NLS KARWAN PRODUCTIONS کا آغاز کیا جس میں مختلف نعت خوانان کی آوازوں میں نئے نعتیہ کلام ریکارڈ کروا کر ریلیز کئے گئے اس سلسلے کا آغاز ایک ایسے وقت میں کیا گیا جب ابھی سوشل میڈیا کا پھیلاؤ حالیہ برسوں جیسا نہیں تھا اس کے باوجود محدود وسائل میں رہتے ہوئے بیسیوں کلام ریلیز کئے گئے جنہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پذیرائی ملی یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے اور نعت لائبریری شاہدرہ کے تحت ہونے والی ماہانہ [[محفلِ کشورِ نعت]] بھی اسی سلسلے کا ایک اہم ترین حصہ بن چکی ہے جس میں ہر ماہ ایک نعت گو شاعر کو مدعو کر کے تمام نعت خوانوں سے اسی مہمان شاعر کے کلام پڑھوائے جاتے ہیں جو الگ الگ ویڈیوز کی صورت سوشل میڈیا سائٹس پر دیکھے اور سنے جا سکتے ہیں۔
 
=== شاعر کو کریڈت دو===
 
ارسلان ارشد نعت خوانوں کی جانب سے شعرائے نعت کو محافل اور ویڈیوز وغیرہ میں کریڈٹ نہ دیئے جانے کے خلاف ایک تحریک بھی چلا رہے ہیں تاکہ نعت لکھنے والوں کو اُن کا جائز حق دلوایا جا سکے اس حوالے سے اُن کا موقف ہے کہ جب کوئی نعت ٹیلی ویژن یا انٹرنیٹ پر ریلیز کی جاتی ہے تو اُس کے کریڈٹ یا ڈسکرپشن میں پروڈکشن کمپنی سے لے کر کیمرہ مین تک سب کا نام شامل ہوتا ہے مگر جس شاعر کی نعت پڑھی جا رہی ہے اس کا نام نہیں لکھا جاتا جو کہ شعراء کے ساتھ بہت بڑی نا انصافی ہے
 
=== بچوں کو صحیح نعت کی تربیت ===

رُکن ۔ 2021 ۔ تا حال
سال 2017 میں ارسلان ارشد اور ان کے ساتھیوں نے چودھری محمد یوسف ورک قادری کی سرپرستی میں بچوں کو نعت کی تعلیم فراہم کرنے کے لیئے [[کشورِ نعت اکیڈمی]] بھی قائم کی جس کے ذریعے بہت سے نئے ہڑھنے والوں کو صحیح نعت کی تعلیم و تربیت دی گئی چند وجوہات کی بنا پر اکیڈمی 2020 میں بند کر دی گئی لیکن اس کو دوبارہ مزید بہتر انداز میں فعال کرنے پر کام جاری ہے

براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)