سبحان اللہ ما اجملک ۔ طارق سلطان پوری
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
ادارہ فروغ ِ نعت، اٹک کے زیرِ اہتمام طارق سلطان پوری کا ایک غیر مطبوعہ نعتیہ مجموعہ کلام ’سبحان اللہ ما اجملک‘کے نام سے ارشد محمود ناشاد کے دیباچہ کے ساتھ جولائی 2015 میں شائع کیا گیا۔ یہ کلام سہ ماہی فروغ ِ نعت، اٹک کے شمارہ نمبر 9 میں شامل ہے
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
سبحان اللہ ما اجلملک ۔ پی ڈی ایف، آنلائن پڑھنے کے لیے
بارانِ رحمت | برہان ِ رحمت | بستان ِ رحمت | تجلیات حرمین | سبحان اللہ ما اجملک