نور جرال

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


نور جرال کے بارے احمد ندیم قاسمی لکھتے ہیں

" آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ بے حد عقیدت سے اور آپ کے کے اسوہ حسنہ منشور حیات قرار دے کر اگر نعت کہی جائے گی تو سچی نعت ہوگی ۔ نور محمد جرال اسی لیے بہت سچی اور بہت کھری نعت لکھتا ہے ۔ "