مقالات نعت

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


اسدسنائی نے 2013 میں یہ کتاب بھارت میں ترتیب دی ۔ اس میں ڈاکٹر شاہ خسرو حسینی، ڈاکٹر قاضی جمال حسین،سلیم شہزاد، ڈاکٹر سید یحییٰ نشیط، علیم صبا نویدی، ڈاکٹر مصطفےٰ شریف، ڈاکٹر سید طلحہٰ رضوی برق، ڈاکٹر محمد علی اثر، ڈاکٹر رحمت یوسف زئی، ڈاکٹر محمد نسیم الدین فریس، سکندر احمد، ڈاکٹر لطف الرحمٰن، ڈاکٹر عبدالحمید، ڈاکٹرراہی فدائی، ڈاکٹر مظفر شہ میری اور ڈاکٹرسید شاہ محمدحسیب الدین حمیدی کی تحریریں شامل ہیں۔