تبادلۂ خیال صارف:سید محمد طاہر حسن زیدی یوسفی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

نعت کائنات عشقِ رسول اور محبتِ مصطفی سے بھرپور ایک ایسا بہترین خزانہ ہے جس میں نعت شریف سے شگف رکھنے والے ہر شخص کے لیے آگاہی و آشنائی کا بحر بے کناں موجود ہے۔ اللہ رسول نعت کائنات کے تمام مدیروں اور دیگر خدمات گاروں کو دارین کی بھلائیاں عطا فرمائیں۔

منتظم[ماخذ میں ترمیم کریں]

بہت شکریہ طاہر حسن زیدی یوسفی صاحب