تبادلۂ خیال:وہ اعلی و اولی ، ہمارے محمد

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

غیر منقوط نعت ۔رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

مہک رہا ہے گل۔ورد۔لا الہ ہر سو

گلوئے احمد۔مرسل (ص) کی ہے عطا ہر سو


اسی (ص) کا اسم رسولوں کا آسرا ٹھہرا

اسی (ص) کے در سے عطاوں کا سلسلہ ہر سو


وہی (ص) دعائے سکوں ہے وہی(ص) دوائے الم

رواں ہے اسم۔محمد (ص) کا واسطہ ہر سو


اسی (ص) سے دہر کو حاصل ہے آگہی کی لو

اسی(ص) کے دم سے در۔علم ہے کھلا ہر سو


وہ (ص) کردگار۔دو عالم کا حامد۔اول

اسی (ص) کا ورد ہو مالک مری صدا ہر سو


یاسر عباس فراز

یاسرصاحب ک لئے[ماخذ میں ترمیم کریں]

یاسر صاحب، نعت مبارکہ بھیجنے کا شکریہ ۔ بہت جلد لگا دی جائےگی ۔ آپ اس اثنا میں اپنا تعارفی صفحہ شروع کریں