تبادلۂ خیال:قصیدہ بردہ شریف 3

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

21 21- کتنی لذتوں کو اس نے اچھا بنا کر پیش کیا انسان کے لئے۔۔۔ اور اسے گمان بھی نہ تھا کہ گھی میں زہر چھپا ہواہے۔۔


22- اور دشمن کے کارندوں سے بچو۔۔۔ وہ ہیں بھوک اور سیری ۔۔۔۔ کبھی کبھی کوئی بھوک سیرہوکر کھانے سے زیادہ بری ہوتی ہے ۔۔

23- آنسووں کو بہنے دو اس انکھ سے جو کہ سیر ہو چکی ہے حرام سے اور ہمیشہ ندامت کا جذبہ رکھو۔۔


24- نفس کی اور شیطان کی مخالفت کرو اور ان کی نافرمانی کرو۔۔۔ اگر وہ دونوں خالص نصیحت کریں توبھی انکو مورد الزام ہی ٹھیراو ۔۔


25- ان میں سے کسی دشمن یا پنچ کی فرمانبرداری نہ کرو۔۔۔ تم تو ان دونوں کے مکر جانتے ہو۔۔

  26-- تم نے ظلم کیا ان کی سنت پر جنہوں نے رات کے اندھیرے جاگ کر عبادت کی یہاں تک کہ پاوں میں سوج کی تکلیف آگئی ۔۔


27-- بھوک سے انہوں نے اپنے پیٹ مبارک پر پتھر باندھے ۔۔


28-- پہاڑوں نے انہیں ورغلاناچاہا سونے کا لالچ دے کر مگر انہوں نے برتری دکھائی ۔۔


29--ان کی ضرورت نے انکے زہد کو ثابت کیا ۔۔۔ پرہیز گار کو ضرورت مجبور نہیں کرتی ۔۔

30-- محمد صلی اللہ علیہ وسلم دونوں جہانوں کے اور انس و جن کےسید ہیں ۔۔۔ اور دونوں فریق عرب و عجم کے بھی ۔۔